Reposted by خان ہمارا فخر ہے

سلطان صلاح الدین ایوبی کو یہ کہا گیا تھا کہ مسلم امت کو ایسا بنا دیں گیں کے مائیں تم جیسا صلاح الدین کبھی پیدا ہی نہیں کر سکیں گی۔۔۔۔
مادیت پرستی کا یہ مادہ کئی سو سال سے بھرا جا رہا ہے اور وہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین ایوبی کی والدہ جیسے کردار کو اپنانے کی ضرورت ہے۔#