Sign in

خان ہمارا فخر ہے

@beloos.bsky.social
1.2K followers 2.2K following 137 posts

اپنا سوہنڑاں کپتان

PostsRepliesMedia
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 23/11/2024
جدوں ماواں کرن خطاواں فیر اینج دیاں جمن بلاواں 😄😝👇
042
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 20/11/2024
تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی
141
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 20/11/2024
نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔ پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا انا للہ وانا علیہ راجعون
030
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے 24 نومبر کے احتجاج اور مارچ کے لیے تیاریاں شروع کردی
040
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیوں اگر ان گھٹیا لوگوں کے آگے جھکے رہے تو یہی نتیجہ نکلے گا اور اگر ان گھٹیا کو گھسیٹ کر چوک پر لایا جائے تو ملک سمیت نسلیں بچ جائیں گی
050
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 19/11/2024
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
042
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 18/11/2024
نانی کی اصل تصویر سامنے آگئی🤣
020