Reposted by Shafiq Ahmad Adv

مسئلہ بلوچستان کی مختصر کہانی
ایک خالصتا سیاسی مسلے کا بار بار فوجی حل نکالا گیا ۔ ہر فوجی آپریشن کے بعد کامیابی اور “ شرپسندوں “کی سرکوبی کا دعویٰ کیا گیا ۔ مگر ہر دس سال بعد مسلے نے دوبارہ سر اٹھایا ۔ ماضی کے بار بار فوجی آپریشنوں کا نتیجہ سامنے ہے ۔ اب نئے فوجی حل کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟