بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 17/01/2025عمران خان کی سزا اتنی ہی غلط ہے جتنی نواز شریف یا آصف زرداری کی تھی۔ اداروں پر قابض فوج پاکستان کی اصل دشمن ہے، سیاست میں اسکا کردار ختم ہونے تک اندھیرا قائم رہے گا۔ 000
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 01/12/2024ن لیگ والے بی بی شہید کو الٹے ناموں سے بلاتے تھے مگر جیالوں نے کبھی پلٹ کلثوم نواز کے بارے ایک معیوب لفظ نہیں کہا۔ ہاں فوجی اشیرباد پر انکی بیماری کا مذاق اڑایا گیا مگر کیچڑ۔۔؟ یہ پہلی مرتبہ تب اُچھلا جب انکی بیوقوف بیٹی نہ صرف وزیراعلی تھی بلکہ اس گندگی اچھلنے کا محرک بھی تھی۔۔ 120
Reposted by بدتمیزImam Bakhsh @imamism.bsky.social · 29/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ #PPPFoundationDay 031
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024کیا مطیع اللہ جان #MatiullahJan اس بدبخت سے بڑا مجرم ہے جس نے ایک نمازی کو کنٹینر سے نیچے دھکیل دیا؟ #ReleaseMatiUllahJan 041
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کیساتھ بھاگنے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے اپنے کارکن اسکے قافلے پر حملہ آور ہو گٸے تھے۔۔ کارکنوں کی یہ مادرپدر آزادی ایکدن تحریک انصاف کو مہنگی پڑے گی۔ 040
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024مطیع اللہ جان #Matiullahjan سے اختلافات رکھیں لیکن کسی کو حق نہیں کہ وہ اسے ماوراۓ قانون اغواء کر لے۔ #ReleaseMatiullahJan 010
Reposted by بدتمیزThe History @thehistory.bsky.social · 27/11/202489 year old Winston Churchill leaves the House of Commons for the last time in 1964. By this stage Churchill had been a member of Parliament for 64 years. 1385
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 27/11/2024گولی باری اور آنسو گیس میں کارکن چیخ رہے تھے کہ ہم علی امین @aliaminkhanpti.bsky.social کو واپس نہیں جانے دیں گے کہ کیمرے کی آنکھ نے بشری بی بی کے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے منظر کی عکس بندی کر لی۔۔ #افسوس 010
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 26/11/2024دو چوہے جو رہ گٸے باقی دونوں ہی تھے یک ایک چوہے کو کھا گٸی بلی باقی what the fcuk 020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024یہ پھنس گیا ہے اب، اس جملے کے بعد فاٸرنگ کر کے تحریک انصاف کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے۔ آپریشن #فاٸنل_کال میں محسن نقوی قربانی کا دنبہ ہے۔۔ 041
Reposted by بدتمیزAhmad Waqass Goraya 🇵🇸 @awgoraya.bsky.social · 25/11/2024The circus in Pakistan is not the finale but another season of circus started in 2011. #LuckyImraniCircus 0147
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف والوں نے 9 مٸی سے سبق نہیں سیکھا، ادارے آپکو قانون توڑنے کا موقع دیتے ہی اسلیٸے ہیں تا کہ کلا کلاں کو آپکی تشریف لال کر سکیں۔۔ 072
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024⬅️معیشت بہتر ہو رہی ہے ⬅️سیاسی ججوں کا ناطقہ بند ہو گیا ہے ⬅️ایکسٹینشن مل گٸی ہے ⬅️اور PTI ڈیل کیلٸے بالکل تیار ہے ⬅️اب فوج کے امیج کو بہتر بنانے کیلٸے عمران خان کو باہر نکالنے میں کوٸی حرج نہیں #فاٸنل_کال دراصل اصطبل کی ڈیمانڈ پر حکومت کو ڈرانے کیلٸے پاور شور ہے۔ نوٹ فرما لیں۔۔ 131
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔ 084
Reposted by بدتمیزAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال اور اندر خانے کیا چل رہا ہے۔ ۔ www.youtube.com/live/E-fTu5O...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 16822
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024کیا آپ جانتے ہیں یہودی عورتیں ماہواری کے دوران اپنا کھانا پینا رہنا سہنا الگ کر لیتی ہیں لیکن گھر سے باہر نہیں نکلتیں۔۔ 150
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024حکومت کو چاہیٸے کہ کُرم ایجنسی کی ساری مسجدوں اور امام باڑوں کو آگ لگا کر مذہبی گفتگو کو کالعدم قرار دیدے۔۔ ان بھین چودوں کے جنت میں جانے کا رستہ تو بند کریں۔۔ ان کنجروں نے چالیس سال سے پوری قوم کو آرھے لگایا ہوا ہے۔۔ 040
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024بھاٸی جان غریب کا تو ہو گیا، اور جس نے اپنی جیب سے کرایا اسکی جیب کاٹ لی گٸی 100
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024یہی تو scam ہے، مفت علاج کے نام پر مہنگاٸی کا طوفان کھڑا کر دیا۔ بالکل جیسے گولڈ اسمتھ اور اسکے رشتے داروں کی کینسر ادویات کی فیکٹریوں کی مصنوعات پرکھنے کیلٸے ایک اسپتال بنا کر نہیں زندہ انسان تجربے کرنے کیلٸے مہیا کٸے گٸے تھے۔ 100
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024یہ نمبرز آوٹ کر کے آپ ایجنسیوں کو بتا نہیں رہے کہ ان نمبروں کو مانیٹر کرنا ہے؟ یا پھر یہ کام انہی کی سرپرستی میں ہو رہا ہے؟ 100
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024صحت کارڈ ایک scam تھا بھاٸی جان، 5000 کی نارمل ڈلیوری فری کرنے کے نام پر 40000 کی کر دی گٸی جبکہ آپریشن کا ریٹ 15000 سے بڑھا کر 80000 کر دیا گیا۔ 110
Reposted by بدتمیزModern Malang @modernmalang.bsky.social · 23/11/2024بین الاقوامی فوجداری عدالت کیطرف سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کہتے ہیں: "میں نے آج کیطرح کبھی ایسا فخر محسوس نہیں کیا، ہم اپنے اصولوں پر قائم رہیں گے، اور جبتک فلسطینی عوام کو آزادی نہیں ملتی، ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوں گے اسد منصور 051
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024محسن نقوی انتظامیہ نے اسلام آباد میں کنٹینرز کی تصاویر جاری کیں تو تحریکِ انصاف والوں نے اس پر بھی #ایڈٹنگ کر دی۔۔ کوٸی مانے نہ مانے، ایجنسیاں دونوں اطراف سے برابر کھیل پیش کر رہی ہیں۔ 010
Reposted by بدتمیزShafiq Ahmad Adv @shafiqahmadadv3.bsky.social · 23/11/2024بشیر بلوچ کو 13 مئی 2024 گوادر سے اغواء کیا گیا اور 30 مئی کو CTD نے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کی اور اسکے بعد متعدد بار عدالت میں پیش کیا گیا لیکن کل 22 نومبر ایک جعلی مقابلے میں قتل کردیا گیا ہے بشیر بلوچ کا ماورائے عدالت قتل انتہائی قابل مذمت اور ریاست پاکستان مجرم ہے 0134
Reposted by بدتمیزShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 22/11/2024If you can't Speak for the People of ParaChinar, For the People of Dera Ismail Khan, against the Murderer of Laborers Then your claim to as progressive, feminist, liberal, human Rights activist is fake , biased & your activism belongs to ethnicity & religious superieriy 0113
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024پاڑا چنار کی آگ میں 24 نومبر کے احتجاج کو جلانے کیلٸے اصطبل کو مزید ڈیڑھ دو سو لاشیں درکار ہیں۔ #Parachinar #kurrambleeds 021
Reposted by بدتمیزMoonA @muneeba1.bsky.social · 23/11/2024"جب ہم منڈوری پہنچے، قافلے پر شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ میں ایک 8 سالہ لڑکی کو محفوظ مقام تک لے جا رہا تھا، لیکن ایک گولی نے اُسے مار ڈالا اور وہ میری بانہوں میں دم توڑ گئی،" دانش طوری نے کہا۔ "حملہ آور پولیس کے آنے تک لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہے۔" 💔 #سانحہ_کرم 69017
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024احتجاج 24 نومبر کو ہے تو DC اسلامآباد 27 نومبر تک ہاسٹلز کیوں خالی کروا رہا ہے؟ اصطبل 24 نومبر کے بعد کیا کرنے جا رہا ہے؟ پچھلی دفعہ دھرنے کے نام پر سارے ہوٹل، ہوسٹل و گیسٹ ہاوس خالی کروا کے پنجاب بھر کے چکلے اسلامآباد شفٹ کیٸے گٸے تھے۔ اس دفع کیا ارادے ہیں؟ 030
Reposted by بدتمیزMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 1618056
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 22/11/2024اصول وصول کچھ نہیں، اس ملک میں ہر بندہ فرقہ پرست، ہر فوجی سیاسی ہے۔۔ #سب_حرامزاے_ہیں 060
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 22/11/2024#پاڑاچنار کی خیر ہے کیونکہ مسلح دھشتگرد ہمارے اسٹریٹیجک ایسیٹ ہیں۔ ہمارے دریرپاء عزاٸم کو ان ڈیجیٹل دھشتگردوں سے خطرہ ہے جنہیں ففتھ جنریشن وارفیٸر کے نام پر آصف غفور (حاضر سروس) نے ٹرین کیا تھا۔ درپردہ حکومتِ پاکستان #parachinar #ShiaGenocide 052
Reposted by بدتمیزShani @shanithewolfess.bsky.social · 21/11/2024سرکاری ایجنسییاں "ڈیجیٹل دہشت گردوں" کے پیچھے پڑی ہیں جبکہ اصل دہشت گرد آج 120 معصوم لوگوں کی جان لے گئے! 062
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024موجودہ حکومت اتنی گھبراٸی ہوٸی ھیکہ انہوں نے بیک ڈیٹ اشٹام کیطرح بیک ڈیٹ آرڈر نکال کے گزری ہوٸی 7 نومبر سے اسلامآباد کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔۔ 020
Reposted by بدتمیزGulalai Ismail @gulalaiismail.bsky.social · 21/11/2024Parachinar's Shia massacre is heartwrenching. The state has utterly failed to protect its citizens from the Taliban'. Pakhtunkhwa govt must resign immediately—they are only focused on Imran Khan's release & takht-e-Punjab rather than peace & safety for the people of Pakhtunkhwa. 1219
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024پچھلے 13 برس سے پاک بوجھ کا #OneWord ایجنڈا صرف اور صرف تحریکِ انصاف ہے۔ ⬅️ گیارہ برس انہیں اٹھانے میں سرف کیٸے جبکہ ⬅️ پچھلے دو برس سے دبانے کے درپے ہے۔ اسمیں اشارے ہیں مگر عقل والوں کیلٸے۔۔ 020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ ایسا لگتا ہے کہ 12 برس سے صوبے کے سیاہ و سفید کی مالک بنی تحریکِ انصاف پاکستان کو تعلیم سے آزاد کرانے کے مشن پر گامزن ہے۔ 081
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024پاڑاچنار والوں کو عاصم منیر، گنڈا پور، شہباز شریف، انکے اتحادیوں اور سہولتکاروں کیخلاف FIR کٹوانی چاہیٸے کیونکہ وہ پچھلے 3 مہینے سے #خارجیوں کیجانب سے شیعہ قتلِ عام کے خدشے کا اظہار کر کے ان سے امداد طلب کر رہے تھے لیکن ان جراٸم پیشہ افراد نے انکی مدد نہیں کی۔ #parachinar 041
Reposted by بدتمیزArshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 21/11/2024مسافر مارے گئے محافظ بچ گئے یہ کیسا ملک ہے جہاں اپ نے حق کے لیے اواز اٹھاؤ تو اٹھا لیے جاؤ گے یا تو مار دیے جاؤ گے #Parachinar #shia #Pakistan #government 051
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024The People of #Parachinar were invoking criminal enterprise of Pakistan (federal government & the armed forces) for months saying that #Kharjis were planning a genocide of #Hazaras but nobody paid heed to it. Today, more than a hundred innocents had to die to prove that they were truthful. 012