سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 22/11/2024ننگے پاؤں مدینہ گھمانے اور شریعت کا ٹھیکیدار بنانے کے لئے فوری رابطہ کیجئے. نیز ساس بہو کے جھگڑے، محبوب آپ کے قدموں میں، کالے پیلے نیلے سبھی علوم کی کاٹ پلٹ بھی کی جاتی ہے 000
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 21/11/2024ایک بیوٹی پارلر کے باہر 20 سال سے بھیک مانگنے والے بھکاری نے سنسی خیز انکشاف کیا اس نے بتایا کہ آج تک جو خاتون بھی اس دروازے سے اندر گئی اسے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا #چڑیلیات 000
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 21/11/2024مجھے تو پاسورڈ سے لاگ ان ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی .. ویسے بھی میں لاگ آؤٹ نہیں کرتا بلیو سکائی وی پی این پر ڈال دیا کمبختوں نے .. کبھی بنا وی پی این چلتا باقی پاسورڈ اتے رب جانے تے تھلے گوگل جانے .. گوگل خود ہی سیو رکھتا بھروسہ قائم رکھنے واسطے خود بھی ایک فائل میں لکھ کر سیو کر رکھا 😂 110
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024وہ جو ایک کتاب ریلوے اسٹیشنز کے بک اسٹال پر نظر آیا کرتی تھی اور ابو کے ڈر سے ہم خرید نہیں پاتے تھے "سہاگ کی پہلی رات" اگر وہ یہاں نہیں ہے تو یہ ویب سائیٹ کسی کام کی نہیں 🙄 000
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024ریٹائر ہو کر کوئی مسجد کی امامت سمبھالتے .. نمازیوں کی ڈانٹ ڈپٹ کرتے .. مسجد کے کاموں میں پھڈے ڈالتے پہلے انہوں نےٹویٹر بند کیا اب یہ نوجوانوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں چھیننے کے درپے ہو گئے ہیں 010
Reposted by سیدی الباشا ®Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024بلیو سکائے کی حالت کچھ کچھ فیس بک والی ہوگئی ہے، یہاں سخت بات نہیں کر سکتے کیونکہ یہاں بھی جاننے والے چار طرف ہیں اور ان کو ڈسپوزیبل سمجھنا گرچہ عام ہے لیکن ڈیجیٹل جاننے والے بھی جاننے والے ہی ہوتے ہیں۔ 2111
Reposted by سیدی الباشا ®Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔ 13413
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024 تیسری اور سمجھ میں نا آنے والی بات ، ہر صحافی اس بات کا تذکرہ کرتا ہے کہ "سب کے ٹوٹے بنا رکھے اس سے بلیک میل کرتے ہیں" تو آخر ان فحش ویب سائٹس سے اتنی نفرت کیوں؟ 2/2 010
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024یہ صاحب ریٹائر ہونے کے بعد اب بھی وردی پہن کر پی ٹی اے کو ہیڈ کر رہے ہیں ؟ دوسری بات یہ سنجھ سے باہر ہے کہ اتنے کام کاجی بندے کو جس نے ایک دن میں دو کروڑ ویب سائٹس بند کر دیں، ان کے محکمے نے ریٹائر کیوں کیا 1/2 111
Reposted by سیدی الباشا ®Imtiaz Ali Rao @imtiazalirao.bsky.social · 20/11/2024ہو سکتا ہے وی پی این بارے فتوٰی ان صاحب کی فرمائش پر دیا گیا ہو:) 2103
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024بی اے پاس حرام خوروں نے بلیو سکائی بھی وی پی این پر لگا دیا ہے میرے پاس چلتے چلتے بند ہوجاتا ہے پھر وی پی این سے چلتا ہے 040
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 20/11/2024سر آپ کا شکریہ جو ایسا اعلی فن پارہ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہر ایک کے ظرف کی بات نہیں .. تسی کمال ہو سر 111
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024مجھے ہی فالو کریں گی اور یہاں دوسرا کون نظر آریا تینوں ؟ 😈 100
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024جھوٹ بول رہا ہے مریم میم جب فالو کریں گی تب وہ ہوگا ان کا اصل اکاؤنٹ 120
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024کل توٹیفیکیشن تھا 24 تک بند ہیں آج موسم بہتر ہے تو شائد نوٹیفیکیشن اپ ڈیٹ ہو گیا ہو بیگم کا موڈ ، حکومتی کام اور موسم ہر گھنٹہ بدلتے رہتے ہیں 011
Reposted by سیدی الباشا ®S. @skh4.bsky.social · 18/11/2024احباب کی بحفاظت بلو سکائی منتقلی تک ٹوئٹر آنا جانا لگا رہے گا .. لیکن اب زیادہ وقت یہیں گزرے گا ... 3173
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024جب سارے ہی اسے بلاک کر رہے تو ہم بھی ہاتھ گرم کرلیں 😂 010
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024علی امین جن کی مرضی سے وزیراعلی بنا ہوا ہے ان کے اشاروں پر ہی چلے گا 000
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024یہ ملاقات اک بہانہ ہے کوئی کام ہوگا تبھی تو ویٹنگ ہال میں براجمان ہو 020
Reposted by سیدی الباشا ®Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024اگر ریاست ماں جیسی ہے تو خاں صاحب بھی بڑے ہی۔۔۔ 8359
Reposted by سیدی الباشا ®Nausheen Yusuf @nausheenyusuf.bsky.social · 18/11/2024ParkView , Islamabad 1202
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر پر نئی پوسٹ کو ٹویٹ کہتے تھے بلیو سکائی کی نئی پوسٹ کو کیا نام دیا جائے ؟ سارے سر پنچ پہنچیں .. آج کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا جائے 230
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024پروگرام تو بنا لیں .. پر پرابلم یہ ہے کہ ایک بندہ جو فالو ہی نہیں کر رہا اس کو ان فالو والی دھمکی کا پتا کیسے لگے گا؟ 110
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024شاہ برہمن کو کبھی فالو تو نہیں کیا پر جب بلاک کرنے کا وقت آئے تو مجھے بھی بتا دینا 😂 120
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 18/11/2024شام کس وقت ان فالو کیا جاوے گا؟ کوئی ایگزیکٹ ٹائم بتا دیا جاتا تو کافی لوگوں کو آسانی رہتی 221
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024الحمداللہ بھائی .. کرم ہے پروردگار کا آپ سنائیں کیسے ہیں؟ 110
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024سعید بھائی مجھے زیادہ ریسرچ کرنے کا ٹائم نہیں ملا 😂 010
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024کل پہلی بات @miss3zero1.bsky.social کی ٹویٹ سے بلیو سکائی کا پتا لگا گوگل کیا اور یہاں اکاؤنٹ بنا لیا .. کل تک کافی خاموشی تھی اب الحمداللہ بہت سے دوست پہنچ چکے ہیں اچھی رونق بنتی جا رہی 462
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024تھریڈ والے مجھے ای میلز کرتے رہتے ہیں میں نے دو تین بار ان سبسکرائب بھی کیا .. پھر ای میل آنا اسٹارٹ ہوجاتی ہیں باقی انسٹا گرام بھی چھوٹی موٹی ولگر ایپ ہے .. جہان فلم اسٹارز اور دیگر جسم کی نمائش کرتے نظر آتے 120
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024یوتھئے حرام خور وہاں ٹویٹر پر پلاننگ کر رہے ہیں ادھر آنے کی اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پوچھ رہے ہیں کہ کب بلیو سکائی ہر لانچ ہونا ہے bsky.app/profile/uzma... 010
Reposted by سیدی الباشا ®Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائے استعمال میں اور شکل و صورت میں قریب قریب ٹویٹر جیسا یے اور صارفین کے تیزی سے منتقل ہونے میں یہ بھی ایک بڑا پہلو ہے۔ دوسری طرف جس قسم کا ایلون مسک آدمی ہے، آنے والے دنوں میں بلیو سکائے پر کوئی پیٹنٹ کی خلاف ورزی وغیرہ کا کیس ہو سکتا ہے۔ 3144
Reposted by سیدی الباشا ®Saud @saudsami.bsky.social · 17/11/2024Here's a tip @bsky.app Don't try to fix people's timelines. You don't need a complex algorithm. Show posts from users people follow. That's it. 3165
Reposted by سیدی الباشا ®S. @skh4.bsky.social · 17/11/2024پہلے لوگ اہل خانہ یا دوستوں کے ساتھ پارک وغیرہ جایا کرتے تھے، پکنک منایا کرتے تھے ویسی ہی وائبز بلو سکائی کی آ رہی ہیں، جبکہ اب جیسی بیہودگی اور رش پارکوں میں ایکس اسکی عکاسی کرتا ہے ... 0379
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024نظر آئے تو بھاگنے نہیں دینا، جپھا مار کے قابو کر لینا 😂 110
Reposted by سیدی الباشا ®Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024اگر میں ٹویٹر پر آپ کو فالو کر رہا ہوں اور یہاں فالو نہیں کر رہا تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے آپ کے یہاں ہونے کا پتہ نہیں چلا۔ 24797
سیدی الباشا ® @bapugunda.bsky.social · 17/11/2024اس نے تو سال کے شروع میں ہی جوائن کرلیا تھا ایکٹیو نہیں ہے 110