urdunews.com
بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دے دی
اس معاملے سے واقف ذرائع نے آپریشنل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے تفصیلات ظاہر کیے بغیر کہا کہ یوکرین آنے والے دنوں میں پہلے طویل فاصلے تک حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یوکرین کی جانب سے حمل...