Sign in

Hakeem Safdar Saeed

@hakeemsafdarsaeed.bsky.social
307 followers 299 following 24 posts

Homeopathic Dr / Herbalist common man ہماری شرطِ وفا یہی ہے فالو بیک دوگے فالو بیک دیں گے😊

PostsRepliesMedia
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/12/2024
جب ہماری کسی سے ناراضگی ہوتی ہے تو اس کے گھر جانا بند کر دیتے ہیں ‏رب کے گھر “مسجد” نہ جانے کی کیا وجہ ہے ‏رب سے ناراضگی ہے؟ ‏ابو عبید مدنی
000
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 20/12/2024
ٹوٹنے کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 19/12/2024
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہگاروں کی کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 17/12/2024
چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہوگئی ‏موبائل استعمال کر کے کہتے ہیں عادت ہوگئی ‏ رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر کاش کوئی کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 15/12/2024
آپ کو بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 14/12/2024
سردیوں میں ایڑیوں کے پھٹ جانے کا آسان علاج ویزلین 250 گرام سفیدہ کاشغر ی10 گرام دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے رات کو ایڑیوں پہ لگائیں چند دن میں ایڑیاں ٹھیک ہوجاتی ہیں
020
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 13/12/2024
2024🏃‍♂️‍➡️2025
020
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 10/12/2024
مدارس پہ علماء کرام تقسیم کا منصوبہ ‏سارے علماء قابلِ قدر ہیں ‏لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے ‏بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں ‏بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏 ‏جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں #مدارس_بل
021
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 04/12/2024
vt.tiktok.com/ZSjWhKnA4/
000
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 02/12/2024
UAE National Day🇦🇪
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 28/11/2024
جسمانی معذوری کے باوجود کام کرنے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن فکری معذور آپکو ایک بھی کام کرنے والا دیکھنے کو نہیں ملے گا اصل معذوری فکری معذوری ہے ابو عبید مدنی
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 27/11/2024
اپنا غم سب کو نہ بتائیں
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 26/11/2024
جب عورت راستہ بدل دے
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 24/11/2024
Al Maryah Island Abu Dhabi 🇦🇪
020
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 22/11/2024
حکم پورا کرنے کی کوشش ہی حالات ٹھیک کرنے کی کوشش ہے صرف حالات کو درست کرنے کے پیچھے لگ جانا حکموں کو پسِ پشت ڈال لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں غیروں کا طریقہ یہی ہے ابو عبید مدنی
021
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/11/2024
جنت میں بھی ان شاء ایسے ہی اکٹھے ہونگے 🤲
130
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/11/2024
جب آپ وصیت لکھنے بیٹھیں گے تب آپ کو معلوم ہوگا کہ وہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ “خود “ ہیں
021
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/11/2024
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 20 افراد جاں بحق ملک میں دن بدن بدامنی بڑھ رہی ہے اللّٰہ کرم فرمائے
051
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/11/2024
مجاہدے کے بعد پختگی آتی ہے پختگی آجائے پھر قیمت بڑھ جاتی ہے ‏ خواہ دین کا معاملہ ہو یا دنیا کا معاملہ ہو ‏ابو عبید مدنی #urdu
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 21/11/2024
010
Hakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 17/11/2024
جب تک شفقت نہ ہو، پرورش کا خیال نہ ہو، کوئی اور طریقہ اور کوئی تدبیر رعایا کے مطیع بنانے کی نہیں ‏انفاس عیسیٰ
010