Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 03/01/2025پہلے یہ شکوہ تھا کہ بیرونی مداخلت سے ہمیں نکالا اب یہ امید ہے کہ کاش بیرونی مداخلت سے ہمیں نکال ليں پنجابی بھائی کہتے ہیں۔ جتھے دی کھوتی اوتھے آں کھلوتی۔ 010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 01/01/2025سلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت تگڑا اور تیز انصاف۔۔ یا انصاف کو ہی رگڑا دے ڈالا 010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 29/12/2024الحمدللہ ،مدارس کا دیرینہ اور مناسب مسئلہ افھام و تفھیم سے حل ہو گیا۔ 060
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024مدينے کی ریاست بنانے کے دعویدار کے لیے قادیانی،عیسائی،یہودی کے بعد ہم جنس پرست بھی میدان میں کود پڑے۔ 010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024اختلاف اس بات پر ہے کہ مدارس آزاد رہ کر کام کریں یا سکولوں کی طرح حکومت کے ماتحت رہیں۔ 010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024یوتھیوں کو یہ بھی دن دیکھنے پڑے ہیں۔ اب شاباش کرو وکالت ہم جنس پرستوں کی۔ 170
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 17/12/2024یہ مدارس کے تحفظ کی تحریک ہے ۔وہ اسٹبلشمنٹ طاقت ،حکومت ، پاور اپنے پاس رکھنے کیلئے ہے ۔ 110
Reposted by Ayoub NohriDr. Farooq اقبال گزیدہ @farooq66.bsky.social · 16/12/2024غیرت مند پٹھان عمران خان نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے قاتلوں کو جیل سے آزاد کیا اور ان کے لئے پختونخوا میں آنے کے راستے کھول دئے۔ احسان اللہ احسان کو انعام و اکرام سے نوازا، لیکن پختون پھر بھی عمران پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ یہ پختونوں کی قومی غیرت کا حال ہے۔ 0103
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 15/12/2024آئندہ اسلحہ لے کر آئوں گا۔ گنڈاپور خودکشی کا یہ اچھا طریقہ ہے۔ 040
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 13/12/2024جو دو بیویوں کو طلاق دے چکا ہے ۔بیٹی کو مانتا نہیں وہ دوسروں سے وفاداری کی توقع کر رہا ہے۔ 051
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 12/12/2024صنعت یا سوسائٹی ایکٹ کا مسئلہ نہیں ہے ۔ مسئلہ ہے مدارس آزاد رہ کر کام کریں گے یا حکومت کے ماتحت اور اس کے دیے ہوئے طریقے سے کام کریں گے۔ 010
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 11/12/2024ویسے دینی علوم حکومت سے کچھ لیتے نہیں ہیں ۔ نہ ہی کوئی غلط سبق دیتے ہیں۔ اگر حکومت کے ماتحت ہوگئے تو انکی آزادی ختم ہو جائے گی۔ اور حکومت کے ایک آرڈر سے مدارسِ کے نصاب میں ترمیم یا مدرسہ بند کرنا آسان ہو جائے گا۔اصل مسئلہ ہی ماتحت یا آزاد رہنے کا ہے۔ 100
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 10/12/2024اٹھارہ ہزار والا بیانیہ ڈی چوک میں 300 پی ٹی آئی کارکنوں کو مارنے جیسا ہی ہے۔ 010
Reposted by Ayoub NohriHakeem Safdar Saeed @hakeemsafdarsaeed.bsky.social · 10/12/2024مدارس پہ علماء کرام تقسیم کا منصوبہ سارے علماء قابلِ قدر ہیں لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏 جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں #مدارس_بل 021
Reposted by Ayoub NohriDR.ANWAR MAYO @dranwarmayo.bsky.social · 09/12/2024دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں 1358
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024بھاگنے میں پیرنی اور علی امین کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ 020
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024وفاق المدار س کے صدر مفتی تقی عثمانی صاحب ہیں۔ پورے ملک کے علماء ،مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہیں ۔ مفتی عبد الرحیم صاحب اپنے طریقے سے کام کررہے ہیں۔ وہ بھی صحیح کام کر رہے ہیں۔مگر ہم جمہور علماء اور مشائخ کے ساتھ ہیں ۔ 000
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024یہ مفتی عبد الرحیم نے شوشہ چھوڑا ہے ۔بل روکنے کا مقصد ہی سیاسی جماعت کو انڈر پریشر رکھنا ہے۔ مفتی عبد الرحیم کا مدرسہ وفاق المدارس سے علیحدہ ہے۔ 100
Ayoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 08/12/2024ائينی ترمیم پارلیمنٹ اور سینیٹ سے منظور کرائی گئی ہیں ۔اگر آپ صنعت وتجارت سمجھتے ہیں تو اس کا آئینی عدالت اور چیف جسٹس کی ایکسٹینشن سے بھی کوئی ربط نہیں۔ اسے بھی غلط ہی سمجھا جائے۔ صدر نے منافقت اور دھوکہ دہی کی ہے ۔ پی پی پی اور ن لیگ اپنوں سے دھوکا دشمنوں سے وفائی کر کے پچھتائیں گے۔ 110