Reposted by @attaarain.bsky.social

کہتے ہیں نو مئی کو بھول جائیں کیا اس کو بھولنے کیلئے نومبر کیا گیا۔ کوئی ایسے مذاکرات نہیں ہوسکتے جس میں مجرم بھی شامل ہو، جب تک فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار سے حساب نہیں لیا جائیگا تب تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ سینیٹر طلال چوہدری