عمران کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 62 مقدمات درج گزشتہ سماعت پر پولیس نے 62 مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے ساتھ مزید وقت مانگا تھا ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرائی