عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت اس حد تک دی ہے کہ جو 4 مطالبات دئیے ہیں اس پر ہوں تو ٹھیک بصورت دیگر 24 نومبر کو احتجاج ہوگا اور ہم ہمیشہ مذاکرات کے خواہاں رہے ہیں شروع سے ہی مذاکراتی کمیٹی بنائی تھی