Sign in

ibrar Wali

@ibrarwali.bsky.social
71 followers 19 following 36 posts

Journalist🇵🇰|HU Graduated|worked with ABN news| politics | sports |

PostsRepliesMedia
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد کی موجودہ صورتحال۔
020
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 22/11/2024
طالبان کو پاکستان لانے پر تنقید کا نشانہ بنے والے شخص کے دور حکومت میں دہشتگردی کے 6 واقعات ہوئے ‏ڈان نیوز کی فروری 2023 کی ایک رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 2018 سے 2022 تک دہشتگری کے ٹوٹل 6 واقعات ہوئے۔ ‏اور اب نوبت یہ آگی ہے پاکستان کی سرزمین سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا۔
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے۔ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 22/11/2024
190ملین پائونڈ کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری۔
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
یہ خان صاحب کو رہا نہیں کرنے والے ، آج کی ضمانت ایک ٹریپ ہے تا کہ عوام کا مومینٹم احتجاج کے حوالے سے توڑا جائے ۔ ہم سب نے صرف 24 تاریخ پر فوکس کرنا ہے کیونکہ یہ عمران خان کا حکم ہے کہ اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔ مشال یوسفزئی
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
محنت کر کے جو کیسز بنائے پھر ٹرائل ججز پر دباؤ ڈال کر فیصلے لیے گئے مگر ہائیکورٹ نے کیس کی خامیاں نکال کر فیصلہ سنایا۔
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
یہ لوگ عمران خان سے 9 مئی کی معافیاں منگوانا چاہتے تھے، عمران خان نے نہ کبھی جھوٹ بولا نہ چوری کی اور نہ کسی پر ظلم کیا۔ ‏نورین خان نیازی
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی کے پاس پلان اے، پلان بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبر کو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان معیشت کے میدان میں جھنڈےلہرارہا ہے، دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے۔ رانا مشہود
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
سروسز چیفس کی مدت ملازمت والے قانون کو اگر تحفظ مل گیا تو فیصلہ ساز 26 آئینی ترمیم کو اڑانے میں دیر نہیں کریں گے۔
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
‎ایسا نہیں ہوگا کہ پانچ لوگ ہر دفعہ ماریں جبکہ کچھ لوگ لیڈر بن جائیں اور ایک دفعہ بھی مار نہ کھائیں، یہ نہیں ہو سکتا۔ ‎شیر افضل مروت
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
اگر عمران خان کو مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیںہم حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم اڈیالہ جیل جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 20/11/2024
کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 120 ہے، کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 150 ہے، پتہ نہیں یہ نمبر کہاں سے آتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
حاجی امتیاز ایم این اے اور چودہری اعجاز سابق ایم این اے کے آبائی گھر چک نمبر 16 کو بلدوزروں سے تباہ کر دیا۔ ‏چودھری برادران کی والدہ کی گفتگو سنئیے
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
‎آئینی بنچ چھبیسویں ترمیم کیخلاف مقدمہ سن ہی نہیں سکتا، ‎آئینی بنچ سپریم کورٹ کا ہی ایک بنچ ہے فل کورٹ نہیں، بھارت میں آئینی بنچ چیف جسٹس بناتا ہے باہر سے کوئی آکر نہیں بناتا۔ حامد خان
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی، 23 دسمبر تک کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
"عمران خان کو سیاسی طور پر بچانا چاہتا ہوں۔۔۔" "وہ اگر آگیا تو خان صاحب کو اللہ ہی بچا سکتا ہے۔۔۔" فیصل واوڈا
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
اسٹیبلشمنٹ سے دوری پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی کام ممکن نہیں ہوتا پی ٹی ائی کی اسٹیبلشمنٹ سے دوری کا عوام کو بھی نقصان ہوا جس کی وجہ سے موجودہ ’ٹولہ‘ پھر سے حکومت پر قابض ہو گیا، شوکت یوسفزئی
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 19/11/2024
اس بار عمران خان لمبی اننک کھلیں گے۔عالیہ حمزہ ‏عالیہ حمزہ کا ‏NA-118 کے مختلف بازاروں میں چوبیس نومبر کی کال کے لیے لوگوں کو دعوت۔
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
فیصلہ کن کال ہے، تمام مطالبات کی منظوری تک یہ احتجاج جاری رہے گا۔ علی امین گنڈاپور
020
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
Section 144 enforced in Islamabad for 2 months, ban on meetings, processions, protests. On the other hand, Tehreek-e-Insaf has announced a protest on November 24.
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
‎آج اڈیالہ جیل میں عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔ ‎اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی ‎جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔ وکیل خالد چودھری
010
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔۔ احتجاج کے شرکاء کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے،
011
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہیے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں۔ عمران خان
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔ شوکت یوسفزئی
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں۔ عظمیٰ بخاری
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
62 cases have been registered against Imran Khan in Islamabad alone, the police report has been submitted to the court.
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
احسن اقبال کی ٹرمپ سے امیدیں ۔
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے گی یہاں صرف منصوبے تعمیر نہیں کیے جا رہے بلکہ ان کے طویل المدت نتائج کی کوشیش کی جا رہی ہے ہم قابل تجدید توانائی, آبی انتظام, پاکستان کے زرعی نظام میں جدت لانے کے لیے مدد کر رہے ہیں #DonaldBlome #Pakistan
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ سیکورٹی اداروں کے لیے باعث تشویش ہے، یہی وجہ ہے کہ اعلی سول ملٹری قیادت کی طرف سے اس پر بات چیت متوقع ہے، انصار عباسی
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 16/11/2024
Observers of President-elect Donald Trump have long known the folly of trying to predict his decisions. But when it comes to foreign relations, especially in the Middle East, there are some ways that his second term will undoubtedly be different from his first. The New York times
000
ibrar Wali @ibrarwali.bsky.social · 15/11/2024
Hi @blueskyitwc.bsky.social it’s ibrar wali from Pakistan
120