Reposted by @ashrafg.bsky.socialTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 17/01/2025آج اڈیالہ جیل میں سزا سننے کے بعد مرشد کا ٹاؤٹ جج سے مکالمہ آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپکے ہینڈلرز یہ کروا رہے ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں، چھوٹی سی تنخواہ کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں اتنی سی قیمت اور اوقات ہے آپ کی🙄 #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ 0189
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 16/01/2025 *دیکھیں کتنی زندگی گزار لی ہے۔"* *یہ آپ کو معلوم ہے۔"* *مگر کتنی گزارنی باقی ہے۔"* *یہ معلوم نہیں ہے۔"* *ہو سکتا ہے........!!* *آپ کو اگلی سانس بھی نہ آئے۔"* *تو جو گزر گئی۔"* *وہ جیسی بھی گزری ہے۔"* *کوئی بات نہیں۔"* *اب جو باقی ہے۔"* *وہ اسکی مان کر گزار لیں۔"* 010
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 13/01/2025یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم ہم لوگ خود سے ایماندار نہیں ہیں جب ہم خود سے ایماندار ہو جائیں گے تو ہماری دنیا بھی جنت بن جائے گی 000
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 11/01/2025میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں 010
Reposted by @ashrafg.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان 15419
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 10/01/2025سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو 000
Reposted by @ashrafg.bsky.socialTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 10/01/2025پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں سمیع وزیر کی عیادت کے لئیے جانا ہُوا، میں سمیع وزیر کے ڈاکٹرز سے5 جنوری سے رابطے میں تھی اور سمیع کے بڑے بھائی سے بھی رابطے میں ہوں۔رپورٹس کلئیر آئی تھیں اور 193
Reposted by @ashrafg.bsky.socialYounas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 09/01/2025شوکت خانم کو تمہارے ڈونیشن کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ #shaukatkhanum 095
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 09/01/2025وقت ا گیا ہے اپنی ذاتی اناوں وقتی مفادات سے ھٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے 000
Reposted by @ashrafg.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/01/2025Unconditional direct offer😅 053
Reposted by @ashrafg.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/01/2025نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے 37533
Reposted by @ashrafg.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 08/01/2025بے غیرتی کی انتہا، صرف ہاتھ ہی تو پکڑا ہے، پٹواری 👇 youtube.com/shorts/MPMY1...youtube.comun ka hath hi tu pakra ha || #shortvideo #youtubeshorts #shorts #youtube #maryamnawaz #saramirYouTube video by Sara Mir 2147
Reposted by @ashrafg.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 08/01/2025حسان تو آج بھی کل بھی اور دس سال بعد بھی بہادر کہلائے گا اور مریم نواز ووٹ چور آج کی طرح دس سال بعد بھی کہیں ہاتھ جوڑ کر سیلف ریسپیکٹ کو مار کر اور سر کو جھکا کر کھڑی ہو گی 3339
Reposted by @ashrafg.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/01/2025اہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے عمر ایوب خان 45531
Reposted by @ashrafg.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 07/01/2025شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے۔ عمران خان 🔥🔥 04726
Reposted by @ashrafg.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025عمران خان کا گھر ٹھیک نہیں عمران خان کا نکاح ٹھیک نہیں عمران خان کی نماز ٹھیک نہیں عمران خان کی بیوی ٹھیک نہیں عمران خان کے نا جائز تعلقات ہیں عمران خان کی ناجائز اولاد ہے لیکن یہ شریعت اور ہماری روایات کے عین مطابق ہے😏😏 2167
Reposted by @ashrafg.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025یہ بہرو پیے ہیں جہاں جاتے ہیں خود کو وہی کا ظاہر کرتے ہیں باہر جائیں تو Librals یہاں ہوں تو پکے مسلمان انکے ابا کو اور نہ ہی انکو اس بات کا علم ہے کہ اب یہ چورن نہیں بکتا 043
Reposted by @ashrafg.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025یہ جو کہتے ہیں کہ ریڈ لائن میں یہ ریڈلائن مٹا کے دکھاؤں گا😎😎 || خان صاحب یہ زیادتی ہے آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ آپ خود ہی ریڈ لائن بن جائیں گے😂😂 084
ashrafg.bsky.social @ashrafg.bsky.social · 06/01/2025میں آپ دونوں حضرات Irfan اور گولی کیوں چلائی سے متفق ھوں 000
Reposted by @ashrafg.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025 جن کو عزت اور ذلت کے فرق کا پتا نہیں وہ عمران خان کی ideology پر تنقید کرتے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے سے مریم نواز صاحبہ کی جو عزت افزائی ہو رہی ہے وہ انکی سوشل میڈیا اور انکی عظیم سوچ کا نتیجہ ہے انکی دانست میں ہر ٹھیلے اور دیوار پر اپنی شکل دکھانے سے لوگوں میں دوبارہ popular ہو جائیں گے تو پھر لگے رہو 032
Reposted by @ashrafg.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/01/2025"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان 17136
Reposted by @ashrafg.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫 Say No to army products🚫 01814