Malick Saddam @maliksaddam.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والے جتھے کو اسکی اوقات یاد کروانی ضروری ہے ورنہ بڑا نقصان اتھانا پڑے گا 000
Malick Saddam @maliksaddam.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی سے حالات کنٹرول نہیں ہو رہے.. رانا ثناء اللہ ہوتا تو انکی اتنی جرت نا ہوتی حالات اس نہج پر نا پہنچتے 000
Malick Saddam @maliksaddam.bsky.social · 25/11/2024ایک بات یاد رکھو جو مرضی ہے کر لو اڈیالہ کا دگڑ دلا باہر نہیں آئے گا 000
Malick Saddam @maliksaddam.bsky.social · 18/11/2024عمرانڈو ججز جنکا سرپرست ٹھگی شاہ ہے ان پے 27 نومبر تک نظر رکھی جائے.. ان سے کچھ بھی متوقع ہے ، حلانکہ یہ کرنے جوگے کچھ بھی نہیں لیکن بپلک سٹنٹ اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کوئی بھی ایڈونچر کرنے سے باز نہیں آئیں گے 000
Malick Saddam @maliksaddam.bsky.social · 18/11/2024اندھیرے سے نکل کر نیلا آسمان دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے 000