Sign in

عبدالناصر القريشي

@anasirqureshi.bsky.social
217 followers 41 following 39 posts
PostsRepliesMedia
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 20/11/2024
کسی سیاسی نظریے کا حامل ہونا اور سیاسی رائے کی پختگی کسی بھی سیاسی ورکر کیلئے بہت اہم ہے۔ سطحی طرز گفتگو اذیت دیتی ہے۔ مخاطب کی بات کو سمجھنے کیلئے جس سطح کی استعداد درکار ہوتی ہے ، وہ اگر نہ ہو تو خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے ناکہ کج بحثی شروع کی جائے۔
000
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 20/11/2024
دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ اس پلیٹ فارم لوگ زیادہ تر اصلی نام و تصویر کیساتھ آرہے ہیں ۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے ۔ ٹویٹر پر بے نام لوگ بغیر کسی تصویر کے آجاتے ہیں اور جو منہ میں آتا ہے بک دیتے ہیں ۔ اب بندہ جواب دے تو کس کو دے۔
151
Reposted by عبدالناصر القريشي
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 20/11/2024
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
0258
Reposted by عبدالناصر القريشي
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam
48432
Reposted by عبدالناصر القريشي
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
14215
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 19/11/2024
#JamiyatUlemaeIslam اپنے ہاتھوں اور زبان کے شر سے دوسروں کو محفوظ رکھنا ایک بڑی عبادت ہے۔
010
Reposted by عبدالناصر القريشي
Abdul Bari Badizai @badizai123.bsky.social · 19/11/2024
www.facebook.com/share/p/KChu... #jamiatulemaeislam
162
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 19/11/2024
سورة النساء
010
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 19/11/2024
مقطع من تلاوتي
010
Reposted by عبدالناصر القريشي
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 19/11/2024
اگر آپ نے آئی ایم ایف سے مہنگے قرضے لیکر ، عوام پر بدترین مہنگائی مسلط کرکے اشرافیہ بیوروکریٹس کو ہی نوازنا ہے تو جان لیں کہ عوام عمران خان کی محبت میں نہیں بلکہ اشرافیہ کی نفرت میں آپ سے نفرت کرنے لگے گی۔ باقی آپ کی مرضی ہے صاحب۔
000
Reposted by عبدالناصر القريشي
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 19/11/2024
پچھلے 10 سالوں میں کئی خاندانوں کے مالی بحران کی دس بڑی وجہ:- 1. خاندان میں ہر ایک کے پاس اسمارٹ فون ہے۔ 2. سماجی دباؤ کے تحت چھٹیاں۔ 3. سٹیٹس سمبل کے طور پر گاڑی خریدنا۔ 4. گھر کے بنائے ہوئے کھانے سے پرہیز کرنا اور ویک اینڈ پر غیر ضروری طور پر باہر کھانا۔ ۔
162
Reposted by عبدالناصر القريشي
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
ڈانگ تو آپ فروری 2024 تک پھیر رھے تھے ۔ زمانہ حال میں آپ خدمت میں مصروف ھیں ۔ اور فی الحال ڈانگیں آپ نے پلاسٹک کوٹنگ کروا کر رکھ دیں تاکہ زنگ آلود نہ ھو جائیں ۔ دیکھیں گے اب کب نکلتی ھیں آپکی ڈانگیں ۔ ویسے دادا جی اسوقت کراچی میں گراؤنڈ پر آپ کا امیج ڈاؤن ھوا ھے ۔ آگے آپ خود سمجھدار ھیں 🙏
193
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
پنجابی پٹھان بلوچ سندھی کے بحث سے نکلیں۔ ورنہ ایجنڈا اس ملک کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا ہی ہے۔ آپ میں لسانیت و قومیت کی بنیاد پر لڑ جھگڑ کر غیروں کا کام آسان کر رہے ہیں۔ لہٰذا قرآن کے اس حکم پر کہ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا پر عمل پیرا ہوں۔ ایک دوسروں کی قومیت کو ہرگز گالی نہ دیں۔ جو گالی دے ان سے👇
100
Reposted by عبدالناصر القريشي
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
ہوسکے تو عمل میں لانا.. 🙏🙏 اپنی اولاد کے سامنے نصیحت کم اور اپنا کردار زیادہ صاف رکھیں۔ کیونکہ آپکی اولاد نصیحت کو نہیں آپکے کردار کو اپنائیں گے۔
2273
Reposted by عبدالناصر القريشي
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 18/11/2024
قائد جمعیت
0162
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
زندگی کے کسی بھی فیلڈ میں راہنمائی اس شخص سے لیں جو اس فیلڈ کا ماہر ہو ورنہ اگر پلمبر سے چنائی کا کام کروائیں گے تو دیوار ٹھیڑی بننے کی ذمہ داری آپ کے اوپر عائد ہوتی ہے، پلمبر کے اوپر نہیں ۔
210
Reposted by عبدالناصر القريشي
Anjum Rao @anjumrao.bsky.social · 18/11/2024
دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں' ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں ...★
193
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
دنیا میں بڑھتے ہوئے سیاسی پولرائزیشن کی بنیادی وجہ سوشل میڈیا کا غلط لوگوں کے ہاتھوں میں جانا ہے۔ لہذا یہاں ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو چیزوں کو ان کی حقیقت کے مطابق پرکھ سکیں۔ کیونکہ کل کو آپ نے ان سے انسپائر ہونا ہے۔ یہ نہ ہو کہ وہ آپ کو بھی حقیقت سے بہت دور لے جائیں۔ اور آپ کو پتہ بھی نا چلے۔
000
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
جب یہ مکان بنا ہوگا تب اسکے مکینوں نے اس کی خوبصورتی پر بجا فخر کیا ہوگا۔ مگر آج یہ کھنڈر ہے۔ شاید آج کا نام نہاد مہذب انسان اس میں رہنا بھی پسند نہ کرے۔ یہی دنیا کی حقیقت ہے۔ ہم سب بھی کچھ عرصہ بعد لوگوں کیلئے ایسے ہی عبرت کا سامان ہوجائیں گے جیسے یہ گھر یا اس کے مکیں ہمارے لئے۔ لہٰذا تفاخر سے بچیں۔
010
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے۔ دعووں سے نہیں۔
010
عبدالناصر القريشي @anasirqureshi.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایک متوازن شخصیت و سوچ کے مالک ہیں تو ہم آپ کے بلیو سکائی ہمسفر بننے پر خوشی محسوس کریں گے۔ لیکن اگر آپ کی ذہن سازی کا ذریعہ صرف اور صرف میڈیا ہے۔ خود سے کچھ اچھا برا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں تو ہم آپ سے دوستی کرنے سے معذرت خواہ ہیں ۔
010