masla420.bsky.social @masla420.bsky.social · 20/01/2025جیسا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ انھیں فیصلہ سنانے دیں تاکہ پوری دنیا میں یہ ذلیل ہوں، بلکل وہی کچھ ہو رہا ہے- ابھی تو ہائی کورٹ میں معاملہ نہیں گیا اور پوری دنیا میں اس گھٹیا فیصلے پر تنقید کی جا رہی ہے- #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 010
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/01/2025بڑی ڈویلپمنٹ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ 04021
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان 28829
masla420.bsky.social @masla420.bsky.social · 10/01/2025یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ کس کا نعرہ تھا 000
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان 03826
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان 24628
masla420.bsky.social @masla420.bsky.social · 06/01/2025میں نواز شریف اور درداری کی طرح این ار او نہیں لوں گا۔ عمران خان 000
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/01/2025"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان 17136
Reposted by @masla420.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2025قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان #حقیقی_آزادی_کا_سال2025 37628