Reposted by @akhtar-73.bsky.social

افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟
غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات