Sign in

Ahsàn

@ahsanspeaks.bsky.social
191 followers 60 following 28 posts

دینا پڑے کچھ بھی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا Social Media Activist #PakistanZindabad🇵🇰

PostsRepliesMedia
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 05/12/2024
My goodness that was a long tremor. Earthquake in lahore. Again.
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 27/11/2024
Fucking STOP instigating people to go out and die, khud online baith ke bhaashan dainay asaan hay.. lakh laanat on overseas.
100 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 24/11/2024
گل صاحب جب تک پہ ٹی آئی کے اندر سے ایسے لیڈرز جو خود پولیس کو کال کرکے گرفتاریاں دیتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہیں فارغ نہیں ہونگے کوئی احتجاج کامیاب نہیں ہوگا۔ ورکرز بے یارو مددگار لیڈرز ورک فرام ہوم میں مصروف۔ لطیف کھوسہ حافظ فرحت کی ویڈیو نظر سے گزری یقین مانیں بھونڈا مذاق لگ رہا تھا
210 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال یا مس کال؟؟ کی فیصلہ ہویا ہن
110 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومت کی کنٹینر پالیسئ اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے درمیان پھستی تو آخر عوام ہی ہے!
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 23/11/2024
یہ پرانا وطیرہ ہے بس کارکن ڈنڈے کھائیں گے اور یہ گھروں میں چھپ کر بیان بازی کرتے رہیں گے
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 23/11/2024
ایک طرف بشریٰ بی بی قوم کے بچوں کو الجہاد کی ترغیب دیتی ہیں دوسری طرف احتجاج سے ایک دن پہلے انکی اپنی طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔ انکا اس وقت میں جب پارٹی ایک احتجاج کیطرف جارہی تھی سعودیہ کیخلاف بیان اور اب طبیعت کی خرابی بڑے سوالیہ نشان ہیں
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 23/11/2024
اس وقت لاہور آنے کا واحد راستہ بزریعہ امرتسر ہے!!!
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024
سیلری تو بہت پہلے ختم ہو جاتی ہے پہلا ہفتہ ختم نہیں ہوتا
000 0
Reposted by Ahsàn
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 21/11/2024
Salary khatam ho jati hai, month nai khatam hota 🥲
261024 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024
احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے بشرطیکہ پرتشدد نہ ہو، دوسری جانب امن و امان برقرار اور پی ٹی آئی کے گزشتہ احتجاج دیکھتے ہوئے اسے روکنا بھی حکومت کا فرض ہے مگر اس سب میں عام عوام کا کیا قصور ہے جو بس اڈوں پر رُل رہے ہیں کسی ایمرجنسی میں آپ سفر کرنے سے بھی رہے سب بند ہے!!! حکومت اپوزیشن مل کر حل نکالیں
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024
گل صاحب پی ٹی آئی کے کارکنان جاننا چاہتے ہیں 24 نومبر کے احتجاج میں آپکی نمائندگی آپکا کوئی عزیز رشتہ دار کرے گا؟؟
000 0
Reposted by Ahsàn
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024
The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
621280 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان سعودی عرب کے تعلقات پر شب خون مارنے کی کوشش اور خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، میرے خیال میں بشریٰ بی بی سے نو بال ہوگئی ہے
100 0
Reposted by Ahsàn
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 21/11/2024
بہت خوب بہت آچھا پوسٹ کیا ھے آج ھمیں اسی سوچ کے ساتھ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ۔۔ Ahsan. فالو کرنے کی بہت شکریہ ۔
011 0
Reposted by Ahsàn
Muhasibkhan Sherpao @muhasib.bsky.social · 21/11/2024
ہمیں مثبت سوچ اور مثبت کردار کی طرف آنا ہوگا یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے 💖💖
011 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ حکومت کو خط اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سیاسی جماعت کے احتجاج میں سرکاری وسائل یا سرکاری ملازمین کا استعمال نہ ہو
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024
VPN jo agyaa
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024
ہاں جی تو عمران خان کیا 24 نومبر کے احتجاج کے نتیجے میں باہر آجائیں گے جو عدالت کے کہنے پر بھی رہا نہیں کررہے
000 0
Reposted by Ahsàn
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
We are believing people of Pakistan
001 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024
تو اسکا نمبر آپکے دور میں کیا تھا جب آپکے لنگوٹی یار بندیال اور ثاقب نثار وہاں موجود تھے؟؟
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024
How can you still believe on Gandapur, the way he disappeared last time leaving behind all the workers!!
100 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 20/11/2024
دو طرح کے ورکرز ہیں ایک وہ جو حکومت میں ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں اور دوسرے جو جب پارٹی پہ مشکل وقت ہو نظر آتے ہیں، آپ کونسے ورکرز کا اتحاد چاہ رہے ہیں؟؟ 😁
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 19/11/2024
شائد اتھے سموگ نہ ہوئے..
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
میرا نام احسن ہے ، سب دوست مجھے فالو کریں میں فالو بیک دوں گا
010 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
کل یہ ہی اکاؤنٹس بابا کوڈا اور دوسرے ناموں سے جھوٹے پراپیگنڈے کیلئے استعمال ہونگے۔
051 0
Reposted by Ahsàn
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔ دن نوں راج فرنگی دا تے رات نوں راج ملنگی دا
812224 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
ابصار صاحب" ہتھاں دیاں دیتیاں دنداں نال کھولنیاں پیندیاں نے" جب موجودہ حکومتی جماعت اپوزیشن میں ہوگی تو شائد موجودہ اپوزیشن بلیو سکائی سمیت سب ہی بند کردے، ایسے آواز دبانا ممکن نہیں، ہمارے سیاستدان جب حکومت میں ہوتے ہیں یہ کیوں نہیں سمجھتے
010 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
In power they are oblivious to the people's thoughts but once out they will feel the consequences to suppress voice, when they wont be able to have freedom speech, this will haunt them
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
چین ایک خاتون وزیر کے بیان سے ناراض ہے، اس کا تعلق وفاقی نہیں پنجاب حکومت سے ہے، میں نام نہیں لیتا۔ حامد میر صرف وزیر نہیں ہے اور کلیئر کر دیں۔ فیصل واوڈا چیف منسٹر ہے؟ حامد میر میں اتنی ہی بات کر سکتا ہوں، حساس معاملہ ہے۔ واوڈا
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
کہیں یہ تقرر و تبادلہ 24 نومبر سے پہلے پی ٹی آئی کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ کیلئے تو نہیں ہورہے
000 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
محسن نقوی صاحب فرما رہے ہیں ملک کی عزت سب سے پہلے ہے چیمپئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، دیکھتے ہیں اب یہ کب تک بیان پر قائم رہتے ہیں یا ماضی کی طرح لیٹ جائیں گے بیان دے کر
010 0
Reposted by Ahsàn
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 18/11/2024
👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
5014840 0
Reposted by Ahsàn
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
1212939 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
آئیے پیار کی تہذیب کا عنواں بن کر اک نئے عہد کی تخلیق کی کچھ بات کریں آئیے اس کڑی دیوار ستم کو ڈھائیں سب میں تقسیم محبت ہی کی سوغات کریں
4367 0
Ahsàn @ahsanspeaks.bsky.social · 18/11/2024
Let the scrolling begin
030 0