ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 19/11/2024@purrfectpalsx.bsky.social From Pakistan, Lahore 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 19/11/2024کبھی آپ ایسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تھے، اب کوئی اور ہے۔ آپ کے ساتھ زیادتی بالکل غلط ہے لیکن ایسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے کی لڑائی میں آپ کی فائینل کال سننے کو ایمان کا امتحان قرار دینا کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگیا؟ 🤔 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 19/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 19/11/2024وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے، لیکن اُسے اظہار پسند ہے بندے کا، جب بندہ کہتا ہے، "اے میرے رب"، تو وہ فوراً متوجہ ہو جاتا ہے۔ جب بندہ کہتا ہے، "تو بڑا رحیم ہے"، تو اُس کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے۔ جب بندہ کہتا ہے، "اللہ مجھے معاف کر دے"، تو وہ معاف کر دیتا ہے۔ ❤️ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/20241/1 ⚠️ ہوشیار رہیں!!!⚠️ اگر کوئی آپ کو ایسے میسج کرے کہ آپ کی فیملی کی تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے ، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کر کے بلاک کر دیا کریں 100
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024ویسے جن لوگوں نے پیسے دیکر بلو ٹک لیا تھا، وہ کہاں 🎹🎹🎹 ہے؟ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024ذو معنی ،غلیظ اور نام بگاڑے بغیر بھی بات کی جاسکتی ہے ۔ بلکل درست کہا آپ نے سیاسی جماعتوں کے پیچھے ایک حد تک ہی جانا چاہئے ، اور حق بات دشمن کی بھی ہو وہ تسلیم کرنی چاہیے اور غلط بات اپنی بھی ہو اس کا بھی اعتراف کرنا چاہیے 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024@lostguy79.bsky.social کاشف بھائی شکریہ فالو بیک کا ❤️ 010
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024"ایک دفاعی" کی جگہ "ایک دفعہ" پڑھا جائے۔ غلطی کی معزرت 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024@absaralam.bsky.social شکریہ محترم فالو بیک کرنے کا❤️ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024ایک دفاعی کا کیوں سر بار بار ذکر کیا کریں۔ اللہ آپ کو ایسے ہی خوش وخرم رکھے اور استقامت عطا فرمائے آمین 010
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024نہی ہوا ہوگا اور نہی ہی کسی نے اس طرف انکی توجہ بھی دلائی ہوگی۔ وجہ خوشامد ہے، آپ پاکستان کی کسی بھی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا جائزہ لے لیں، وہاں پر بھی کچھ اسیطرح کے معاملات ملیں گے۔ 010
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024پڑھیں "دیوالیہ کیا اور کیوں ہوتا ہے" www.bbc.com/urdu/article... 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024Using Pakistani children for sedition and forcing them to clash with the state is like playing with the future of the young generation. While Niazi's own children are growing up in the arms of Zionists in Britain 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024Imran Niazi manipulates Pakistani youth to clash with the state while his own children live safely in the UK, thriving under Zionist influence 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024دکان کرائے پر لے لی ھے کیا کاروبار شروع کریں مشورہ درکار ھے؟؟ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024ماشاءاللہ ، اللہ کریم ہماری شہزادی کو نظر بد سے بچائے ، امین 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024@rashahzad.bsky.social @aniqnaji.bsky.social @waseemabbasi.bsky.social @ammarmasood.bsky.social 000
Reposted by @ahsanfahmi.bsky.socialWaseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024فیکٹ چیک: سعودی عرب کی جانب سے حالیہ پروپیگینڈے کا جواب ۔۔ چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔ 43813
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 18/11/2024لذت وصل سے بھی بڑھ کے مزہ آئے گا اپنی تنہائی سے دل اپنا لگا کر دیکھو 010
Reposted by @ahsanfahmi.bsky.socialAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ 160629149
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@cafepunjab.bsky.social جی آیاں نوں بھا جی 130
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@ajmaljami.bsky.social چپکے چپکے آپ بھی نیلے آسمان پر پہنچ چکے ماشااللہ तुम छुप-छुप कर नीले आसमान पर पहुंच गए हो माशा अल्लाह 010
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@chsandhilaa.bsky.social ارے بھائی آپ تو پہلے ہی سے نیلے آسمان پر ہیں، ماشااللہ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@azharmkhan3.bsky.social سر جی خوش آمدید 110
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@azharmkhan3.bsky.social سر جی خوش آمدید 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@rashahzad.bsky.social خوش آمدید بھائی جان 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@lostguy79.bsky.social Hello bro, I'm from ur X's follwer 🤗 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024"ان پڑھ لوگ اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ پڑھے لکھے کو محتــــرم" مانتے ہیں اور پڑھے لکھے اتنے باشعور ہیں کہ ان پڑھ کو جـــاہل" تصور کرتے ہیں...!!" 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024 🥹😒 سنگاپور کے ایک کیفے کے مالک نے کافی پیش کرنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ متعارف کروایا ہے، جسے "میٹھا چھوٹا بادل" کہا جاتا ہے۔ اس پیشکش میں کافی یا چائے کے ساتھ حلوے کی روئی (کاٹن کینڈی) کا ایک نفیس گولہ بھی شامل ہوتا ہے۔ 000
ahsanfahmi.bsky.social @ahsanfahmi.bsky.social · 17/11/2024@murtazasolangi.bsky.social السلام وعلیکم سر 000