Reposted by @adnan07.bsky.social

بلوچستان میں مسنگ پرسن کے معاملے کے حل نہ ہونے کی وجہ لواحقین اور ریاست کے درمیان جان بوجھ کر فاصلے پیدا کرکہ ان فاصلوں کا فائدہ اٹھا کر کریمہ بلوچ، فرزانہ مجید، ماہ رنگ غفار اور سمی دین جیسی خواتین نے مسنگ پرسن کے لواحقین کے جذبات سے کھیل کر صرف شہرت حاصل کی ہے
#Balochistan #BalochMissingPersons