جب آپ کچھ بڑا کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں تو اس کو فوراً کرنے کی تیاری پکڑ لیں،جو لوگ باریکیوں میں پڑتے ، بار بار فیصلے بدلتے ہیں،رسک لینے سے ڈرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے ان کو میں نے کامیاب ہوتے نہیں دیکھا،سوچیے , پلان کیجیے ، شروع کیجیے اور ڈٹ جائیے یہ کامیابی کا پہلا اور آخری فارمولا ہے