Sign in

Abroo Rajpoot

@abroo.bsky.social
218 followers 196 following 20 posts

Columnist| Muftiya to be| Alima to be| Keen observer| Dreamer of Nizam e Mustafa ﷺ ❤️

PostsRepliesMedia
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف پر تھوڑی بہت شیلنگ جس کو بڑھا چڑھا کربیان کیاجارہا ہے،یہ سب میں سمجھتی ہوں انجام ہےدین سے ٹکر لینےکا،ابھی توبہت حساب باقی ہیں! ابھی تو آغازمکافات ہے،روتا ہےکیا آگےآگےدیکھیےہوتاہےکیا (شاعرسےمعذرت کےساتھ) یہ عمران ریاض اور چنددیگرصحافی بہت پروپیگنڈاکررہےانکوتوگھرسےاٹھاؤ
021
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024
سچے اور سُچے سید، پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اپنے دوست سے ملنے آئے ہیں🥹
094
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024
کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں! اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے
11610
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024
If there were only happiness in the world, there would be no happiness at all. Things are recognized by their opposites.
092
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024
جب حضور ﷺ آگئے تو بات ختم ہو گئی نا، بس حضور ﷺ آگئے!
0115
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024
بابا جی کے پاس حاضر ہونے والو! ہمارا بھی سلام عرض کرنا🥺 #Secret_Battalion
11811
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024
جانشین امیر المجاہدین، قائدنا، سعد السعود حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #Secret_Battalion
1146
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 17/11/2024
کیا آپ ان کو جانتے ہیں؟
51610