Sign in

Abdul Qayyum

@abdulqayyumkhan.bsky.social
1.3K followers 1.4K following 74 posts

Living, learning, and evolving every day.

PostsRepliesMedia
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 07/12/2024
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.💯
020
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 04/12/2024
خوش راہیں بھائی
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 04/12/2024
161
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 30/11/2024
‏اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔ #friends #followers #love #following #realstory #pece
020
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 30/11/2024
سیاست کو صرف انجوائے کیا کریں، قربانی کے قابل سیاستدان نہیں ھے اجکل لیڈر کے اپنے ٹھکیدار ھے اور اپنے جیب گرم کرتے ھیں ۔زندگی موت کا مسئلہ نہ بنائیں، سیاستدانوں نے آپ کو کچھ نہیں دینا،
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 29/11/2024
سلام ہے صبح
051
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 28/11/2024
سارے جنازے ان کے اسپیس میں ادا بھی ہو گئے اور ان کے لیے کل خوانی کے لیے بھی شاید اج کوئی پروگرام ہو
031
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 28/11/2024
تمام ساتھیوں کو محبت بھرا سلام صبح بخیر
120
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 24/11/2024
Beshak
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 22/11/2024
Bht afsos
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 22/11/2024
تمام دوستوں کو جمعہ مبارک #jummamubark #love #pakistan
041
Reposted by Abdul Qayyum
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 21/11/2024
لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا... کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے
084
Reposted by Abdul Qayyum
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
‏خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ، بشری بی بی کے الفاظ کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟ تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں
1154
Reposted by Abdul Qayyum
Asim Khalil Derkhwasti @akd777.bsky.social · 21/11/2024
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
3117
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 21/11/2024
070
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 21/11/2024
Good morning have a great day
072
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
اس ملک کا یہی تو بہت بڑا المیہ ہی ہے کہ ہم اپنا وقت بھول جاتے ہیں حالانکہ ماضی کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے یہ پھول جیسے چمن کو ایسے ہی لوگوں نے اجاڑ ڈالا اور جنہوں نے میرے اس قوم کے بچوں کی ذہن سازی کی ہے وہ بھی ایک نہ ایک دن یہ چیز بھگتیں گے
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
کبھی تو اس ملک کی بھی یہی حالت ہے
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
MashAllah
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏وقت کی قدر کرو !!! صبح 30 روپے میں ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو کے حساب سے ردی میں بکتا ھے۔ اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
1110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔ٹوئیٹر کے ساتھی کہاں ہیں ؟؟؟ کون کون یہاں پر آیا ہوا ہے ؟ #JamiatUlemaeIslam
093
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 20/11/2024
میری طرف سے تمام ان دوستوں کو جو میرا یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں ان کو سلام صبح #JamiatUlemaeIslam
182
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
0104
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
Ap b follow back den janab
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
تمام جماعتی دوست زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کو فالو کریں فالو بیک دیں اور نئے آنے والے دوستوں کو بھی انوائٹ کریں تاکہ وہ بھی آ کر یہاں پر اپنی ائی ڈی بنائیں اور اپنی جماعت کو مضبوط کریں تاکہ آنے والے دنوں میں وہ اپنی جماعتی ذمہ داریاں ادا کر سکیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
020
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam
22219
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
تمام دوست جو صداقت خان بھائی کی ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں اور تمام دوست ری پوسٹ لسٹ کو اوپن کریں ان میں تمام بھائی ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں شکریہ
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ تعالی جو بھی دوست اس ٹویٹ کو دیکھ رہے ہیں اس کو ری ٹویٹ کریں اس میں جتنے بھی دوست ہیں ان کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
جو جو ساتھی دیکھتے جا رہے ہیں ساتھ ساتھ وہ اپنے دوستوں کو فالو کرتے جائیں
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ ہم تیار ہیں بس اپ کے ہیش ٹیگ کا انتظار ہے
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
تمام ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اس سے آپ کا اکاؤنٹ بھی بڑا ہوگا بعد میں کیا پتا ریسٹرکشن لگ جائیں اس سے پہلے اپنے فالورز کو بڑھانے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
مرحوم مشاہد اللہ خان صاحب جب بھی وفا کا نام آئے گا اپ کا نام بھی پہلے لیا جائے گا دعا ہے رب کریم سے کہ اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
030
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
بیشک انشاءاللہ تعالی
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ سر پھر مقصد بھی اپ جلدی حاصل کریں گے تمام دوست بھی شامل ہوں
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ہم نئے دوستوں کے ساتھ مل سکیں۔ @juinw.bsky.social @shahankhan.bsky.social @qms3510.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @abidpmnl1122.bsky.social
030
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
Mujhe abhi tak Nahi mila
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
عاطف بھائی بہت بہت شکریہ فالو کرنے کا
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
کچھ لوگ تو فالو بیک بھی نہیں دیتے
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی جماعت کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ @juinw.bsky.social @muftiubaidullah.bsky.social @shahfaisalburki.bsky.social
030
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
اب یہاں پہ سب سینیئر ہیں اب جو یہاں پر فالو بیک نہیں دے گا وہ اگلے دن بلاک
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
Beshk
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024
Good morning have a nice day friends #love #Risingpakistan
060
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
سنا ہےخیبرپختونخوا نےحکومت نے 9 سکیل تک کے بھرتیوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کر دیا یعنی اب 9 سکیل تک کے بھرتیاں بغیر ٹیسٹ کے ہوں گے اب میرٹ کی کوئی حثیت نہیں ہو گی غریب کے بچے اعلی تعلیم یافتہ میرٹ سے محروم رہیں گے جسکے ہاتھ میں پیسے اسی کی نوکری
020
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
چھوٹا مرشد ان آذربائجان 🥰
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
Janab ham ne kr Dya apko
110
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
Apka b bht bht shukria janab
000
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے ایس ایچ او کا بہترین اقدام سود خور ہو جائیں تیار۔
040
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
بے شک
010
Abdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 18/11/2024
تمام جماعتیں مل کر گولی مار دیں
010