Reposted by Ab Chughtai (Mangool)

آج عمران ریاض کی خبر کہ عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ کیا جا رھا ھے، اس کو ٹارچر کیا جا رھا ھے اور اسکی جان خطرے میں ھے بہت زیادہ وائرل ھوا ھے۔
عوام میں سخت تشویش ھو رھی ھے۔
بجاے کوئی اور خطرناک سوتحال بن جاے، عمران خان کے ساتھ اس کی ٹیم کی ملاقات کی جاے جو عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرے۔