Reposted by Saleh AbbasiWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 08/02/2025ویلڈن وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف 👏 063
Reposted by Saleh AbbasiWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/01/2025ریاستِ پنجاب سہی معنوں میں ماں کا کردار ادا کر دہی ہے، ویلڈن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز 👏👏👏 122
Reposted by Saleh AbbasiM.Arif @arifmirza.bsky.social · 14/01/2025اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟ 083
Reposted by Saleh AbbasiAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 13/01/2025youtube.com/watch?v=c_FJ...youtube.com 0189
Saleh Abbasi @abbasi2.bsky.social · 12/01/2025 سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے: "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔ (بخاری، ۱۸۹۰) 000
Reposted by Saleh AbbasiAmjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 12/01/2025مریم نواز کا اس سال دس ہزار کے قریب سکول کے بچوں کو 40 لاکھ سکالرشپ پروگرام پنجاب سے پانچ سال میں ایک لاکھ ایسے سپر برین بچوں کو سامنے لائے گا جو ہر شعبے میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے سنو مریم، تم جیو مریم 011
Reposted by Saleh AbbasiArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 12/01/2025نواز کے دور میں عوام کی خوشحالی یقینی !! 🔵: پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 10 سال کی کم ترین سطح 1.8 فیصد تک پہنچ گئی 132
Reposted by Saleh AbbasiNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 08/01/2025علیمہ خان پارٹی پہ قبضہ کی کوششوں میں مصروف۔۔ 073
Reposted by Saleh AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/01/2025 ویسے اس تصویر نے یوتھیوں کو خوب آگ لگائی ہے 😂 1153
Reposted by Saleh AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/01/2025 ایم آر آئی مشین کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہوسکا ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد انتظامیہ۔ میری مشین میری مرضی علی امین گنڈا پور😂 1152
Reposted by Saleh AbbasiShahid @binqasimraja.bsky.social · 05/01/2025Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇 22612
Saleh Abbasi @abbasi2.bsky.social · 06/01/2025 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (صحیح بخاری،۵۳۵۲) 000
Reposted by Saleh AbbasiZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 04/01/2025ڈر گیا کپتان لیٹ گیا کپتان 👇 0135
Reposted by Saleh AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 04/01/2025 یوتھیوں کوئی لانگ مارچ دھرنے کا اعلان کرو۔ سوشل میڈیا مرچکا ہے 😂 سردی میں پنجاب پولیس اسلام آباد پولیس بالکل ریسٹ پر ہے۔ چھٹیاں ختم کریں۔ 0152
Reposted by Saleh Abbasimuzamil @muzamil.bsky.social · 04/01/2025جس امریکی سفیر پر عمران نیازی حکومت گرانے کا الزام لگاتا اُسی کی طرف سے دی گئی دعوت میں وزیراعلی کا مشیر مزمل اسلم اور پی ٹی آئی کا سینیٹر و وکیل علی ظفر شریک ھے 061
Reposted by Saleh Abbasimuzamil @muzamil.bsky.social · 04/01/2025جس امریکی سفیر پر عمران نیازی حکومت گرانے کا الزام لگاتا اُسی کی طرف سے دی گئی دعوت میں وزیراعلی کا مشیر مزمل اسلم اور پی ٹی آئی کا سینیٹر و وکیل علی ظفر شریک ھے 061
Reposted by Saleh AbbasiMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/01/2025دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے. 3235
Saleh Abbasi @abbasi2.bsky.social · 29/12/2024 ایرانی بارڈر پر تیل کی خرید و فروخت پر جو دانشور کہتے تھے کہ یہ اسمگلنگ فوج کرتی ہے انکی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ اب اسی راستے کو دوبارہ کھولنے کے لیے بلوچوں نے گوادر میں دھرنا دے رکھا ہے کیونکہ فوج نے یہ سب بند کروادیا تھا!! حقائق جان کے جیو !! 000
Reposted by Saleh AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/12/2024 ٹرمپ کی حلف برداری میں بلاول کو مدعو کردیا جبکہ بھنگڑے یوتھیوں نے ڈالے تھے 😂 1132
Reposted by Saleh AbbasiWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/12/2024 یہ پاکستانی عوام کی حقیقت ہے۔ ٹیسٹ میچ 34.800 لوگ فیس بک کے ایک پیج پر کرکٹ ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔ اور 10 ہزار بندہ لے کر ملک میں سیاسی تبدیلی لانے کے دعوے۔ عوام کو نہ کھانا نہ پینا نہ بجلی پانی صحت تعلیم کچھ نہی چاہیے تو صرف کرکٹ چاہیے 😂 #BabarAzam 081