Sign in

ZULFIQAR SIDDIQUE

@zulfiqar0724.bsky.social
201 followers 119 following 0 posts

Social and political worker

PostsRepliesMedia
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد
2178
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 26/11/2024
﴿ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴾
0327
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
22610
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
🚨🇧🇫💥 بلال عمر بودلہ (اوکاڑہ ) کے قافلے نے بیرسٹر عمیر نیازی کے قافلے کو جوائن کر لیا ہم اسلام آباد سے 5 سے 7 کلومیٹر دور ہیں پنجاب کے عوام نکل آئیں بیرسٹر عمیر نیازی کی اپیل
02411
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29428172
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024
اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti
510056
Reposted by ZULFIQAR SIDDIQUE
Sabir Shakir @arysabirshakir.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ #FinalCall
096