Zubair @zobyr.bsky.social · 14/02/2025یوں تو ہر کسی کو شیطان سے ڈر لگتا ہے مجھے مگر اس صدی کے انسان سے ڈر لگتا ہے جس کی ہر بات میں ہو نشتر پوشیدہ مجھے ایسے صاحب ایمان سے ڈر لگتا ہے۔ 072
Reposted by ZubairZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا پٹواریو بولو تے سہی۔ 2277
Reposted by ZubairAhsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 26/11/2024youtu.be/afbD5rk4YCY?...youtu.beریاست کا بڑا فیصلہ ! کھیل ختم شُدYouTube video by SIYASI DERA 2328
Zubair @zobyr.bsky.social · 25/11/2024۔ سانو ڈی چوک وچ بلا کے تے خُو ر ے یوتھنا ں کیتھے رہ گیاں۔ ۔ 021
Zubair @zobyr.bsky.social · 25/11/2024جیسے اپنے بچے “ آزاد” کیے ہیں ویسے دوسروں کے بچے “مادر پدر آزاد “ کرنے ہیں۔ 051
Zubair @zobyr.bsky.social · 25/11/2024. اے مردُود مرزائی جتھے جاون گے۔ پاکستان نو ں گندا کَرن دی کوشش کَرن گے ۔ کوشش کَرن گے کے اتھے پاکستان دے خلاف نفرت زیادہ ہو جائے۔ ۔ 000
Zubair @zobyr.bsky.social · 24/11/2024- ہیں جی فتنہ پھڑکا دیں تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی اُنلے ہاتھ سے نکل جائیں ۔ سر جی ایڈ ہے مشعوم نہیں ہیگے ۔ 000
Zubair @zobyr.bsky.social · 24/11/2024بھیک بھی اب کاروبار ہے ۔عمران خان اُس کاروبار کے اِس وقت دنیا کے سب سے بڑ ے چیمپئن ہیں ۔ غریب ،امیر ، بچہ ،بُوڑھا ،جوان ،لڑکی ،آنٹی ،بوڑھی ،مرد ،عورت ،کھسرا ،غرض یہ کہ کوئی قِسم چھوڑی نہیں جسے اُلّو بنا کر اپنا اُلّو سیدھا نا کیا ہو ۔ 130
Reposted by ZubairBabar Amin @babar9.bsky.social · 22/11/2024یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔ 25220
Zubair @zobyr.bsky.social · 23/11/2024۔ گلابو اور اِسکا مُرید ہر بات سوچ سمجھ کر کرتے ہیں ۔ پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر جوہری صلاحیت سے محروم کرنا اِنکا مشن ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ گہری سازش ہو ۔وہ چاہتے ہوں کہ زر مبادلہ بھیجنے والے پاکستانی ڈیپورٹ ہو کر پاکستان واپس آ جائیں ۔تا کہ مُلک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے ۔ 061
Zubair @zobyr.bsky.social · 23/11/2024پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔ 1215
Reposted by ZubairSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔ ( عظمیٰ بخاری) 06122
Zubair @zobyr.bsky.social · 23/11/2024پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔ 051
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024۰ نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے ۰ 070
Reposted by Zubair⚓Sindbad de Sailor 🛳️ @sarbanbaloch.bsky.social · 22/11/2024ہنسنا منع ہے 🤫🤫🤫🤫🤫 2106
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024تو پھر اِسکا مطبل ہوا کہ خاور مانیکا سے کوئی آدھی درجن بچے پیدا کر کے بھی اُسے اپنا شوہر تسلیم نہیں کیا تھا ۔ بلے نی گلابو تیری وفا داریاں ۔ 010
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024نواز شریف اِس سوغات کو پچاس کروڑ اور پلاٹ دے کر اسکا ہاسپٹل نا بنواتے تو شاید ابھی تک یہ چندہ اکٹھا کرنے میں گلی گلی خجل ہو رہا ہوتا ۔ اِس سوغات کو آگے لانے میں میاں صاحب کا بھی رول ہے 000
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024ریحام خان کی کتاب پڑھ کر ہر ذی شعور پاکستانی جنرل باجوا سے پوچھنا چاہتا تھا اوئے اے کی چک کے لے آیا ایں ۔۔!! باجوا ہن اپنے آپ کولوں وی اے گل روز پُچھدا اے ۔ 23311
Zubair @zobyr.bsky.social · 21/11/2024واہ جی واہ تہانوں انجوائے کردا ویکھ کے تے یوتھئے ویسے ای تتے توے تے بیٹھ گئے ہونے ۔ ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رہیں۔ 010
Zubair @zobyr.bsky.social · 21/11/2024ہر جگہ دے گند کھلارن گے تا کہ سب امیر ملک پاکستانیاں نو بین کر دین ۔ 030
Zubair @zobyr.bsky.social · 19/11/2024قبروں میں نہیں ، ہم کو کتابوں میں اتارو ھم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں 0383
Zubair @zobyr.bsky.social · 18/11/2024خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے 16111
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024جزاک اللّٰہ خیر بھائی ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو خوش و خرم اور سلامت رکھیں ۔آمین 000
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024جی ہم بھی کچھ دن دیکھیں گے ۔ فالو بیک نا ملا تو بائے بائے ۔۔😬 010
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024 میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن 212827
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024پاکستان کا عظیم حلیف میاں محمد نواز شریف At PML-N meeting in London.❤️❤️❤️ 39120