Reposted by ZM TLPSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 24/11/2024یہ جنگی لباس ہم نے صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمہ کی نسبت سے رکھا ہے۔ فرمان امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی #Secret_Battalion 032
Reposted by ZM TLPوقاص جٹ @juttbhai.bsky.social · 18/11/2024کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے #علامہ_خادم_حسین_رضوی 0219
Reposted by ZM TLPSyed Nasir Kazmi @kazmi0786.bsky.social · 18/11/2024عرس امیر المجاھدین رحمۃ اللہ علیہ 19٫20٫21 نومبر صرف 1 دن باقی #UrseRizvi 076
Reposted by ZM TLPAr Balouch @arbalouch.bsky.social · 19/11/2024کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 052