Sign in

Zeeshi Malik

@zeeshi1122.bsky.social
219 followers 26 following 41 posts

Senior Vice President SMT City Faisalabad

PostsRepliesMedia
Reposted by Zeeshi Malik
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 07/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
1236
Reposted by Zeeshi Malik
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 01/12/2024
بانی PTI اور انکی پارٹی کو ختم کرنے کےلیے بشری بی بی کافی ہے جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملے گا انتشاری ٹولہ اب اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا
1209
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 25/11/2024
‏پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کے پرتشدد احتجاج میں پتھراؤ اور فائرنگ سے اب تک ایک پولیس اہلکار شہید اور 115 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں اور وزیر داخلہ ان دہشت گردوں سے بھاگ بھاگ کر مذاکرات کر رہے ہیں۔
010
Reposted by Zeeshi Malik
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 24/11/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
610932
Reposted by Zeeshi Malik
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 24/11/2024
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
16622
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی نویں برسی پر اظہار عقیدت
010
Reposted by Zeeshi Malik
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
POPCORN TIME! 🍿🍿🍿🍿🍿
1146
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
چالاک یوتھیے پرانی ویڈیوز لگا کر بےوقوف یوتھیوں کو مزید بےوقوف بنا کر باہر نکالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ بے وقوف یوتھیوں کا موقف ہے کہ ہر بار ہم ہی کیوں لال کروائیں؟ اس بار خود باہر نکل کر لال کرواؤ۔
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
مردے عینک بھی لگاتے ہیں 🤣
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
پنجابی تیری بہن لے کر نکلے گے ضرور
000
Reposted by Zeeshi Malik
Raza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024
جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم @thursdaytimes.com
62115
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
عامر ڈوگر زین قریشی معین ریاض کی فرمائشی گرفتاریوں کے بعد پنجاب بھر میں فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے پی ٹی آئی کے ارکان خود فون کرکے اپنی لوکیشن بتا رہے ہیں کہ پولیس کو کہہ رہے ہیں کہ خدا کے واسطے ہمیں گرفتار کر لیں
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور میں لڑائی بشری بی بی اور وزیر اعلی علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ، ذرائع
122
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
پہلے نتیجہ آ گیا ‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 ‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
010
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 24/11/2024
‏بشری پنکی کی علی امین گنڈا پور کے ساتھ لڑائی میں گندی گالیوں کا تبادلہ ہوا، عدت میں نکاح اور شریعت کے حوالے سے بھی طعنے بازی ہوئی ہے۔دوسری طرف سے کرپشن لوٹ مار اور شہد کے استعمال کی گفتگو کے ساتھ گندی گالیوں کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختو نخوا میں دو مختلف کارروائیاں فائرنگ کے تبادلے میں 3 خارجی ہلاک، آئی ایس پی آر
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
میں نے کہا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، بی بی کے خطرناک بیان کے بعد بالکل ویسے ہی ہوا۔ فیصل واوڈا
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ کتا
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی گھر میں بیٹھ کر احتجاج کرے گی جبکہ عام عوام شیل ڈنڈے اور ربڑ کی گولیاں کھاتے ہوئے احتجاج کریں گے جبکہ لیڈران ٹی وی پر بیٹھ کر احتجاج کا مشاہدہ کریں گے اور ناکام احتجاج کے بعد دھواں دار پریس کانفرنس کریں گے
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
‏بچے بچے سے قربانی مانگنے والی وقت آنے پر بیمار ہوگئی ‎#FinalCallRejectedByAwam
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے سے بچا لانے والی دو شخصیات
161
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 23/11/2024
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
2142
Reposted by Zeeshi Malik
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔
16827
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 22/11/2024
اے کی چول چک لیاندی اے یار توں "
000
Reposted by Zeeshi Malik
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 21/11/2024
‏سپر پاور یا چھوٹی سپر پاور ہو وہ اپنے مفادات دیکھتی ہیں۔جنہوں نے پاکستان کیلئے کام کیا وہ پھانسی چڑھ گیا یا تاحیات نااہل ہو گیا کسی نےان کیلئےخطوط نہیں لکھے۔کشمیری رہنما یسین ملک یا فلسطین کےقتل عام پر خط نہیں لکھے،میں عمران خان کیلئے امریکہ سےکال آنےکو خارج از امکان نہیں سمجھتا۔
02311
Reposted by Zeeshi Malik
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
1825263
Reposted by Zeeshi Malik
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
714842
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
‏وزیراعلیٰ پنجاب کی بنوں میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی شدید مذمت ‎@MaryamNSharif
010
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
020
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ (بخاری،۶۷۸)
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 20/11/2024
وزیر اعظم نواز شریف 💗
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 19/11/2024
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
011
Reposted by Zeeshi Malik
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
711338
Reposted by Zeeshi Malik
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI
17336
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 19/11/2024
راوی ادھر بھی آ گیا واہ @hassanayub82.bsky.social
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 19/11/2024
حکومت کا فائنل فیصلہ
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ: جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف دائر درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
010
Reposted by Zeeshi Malik
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعظم نواز شریف 💓
011
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
بالآخر عدالت نے تنگ آ کر بشری پنکی کی ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اگر 21 نومبر کو حاضر نہ ہوئی تو اڈیالہ جیل ہی جائے گی۔
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
تاریخی الفاظ 24 نومبر کے اجتجاج کے بعد پی ٹی آئی معافیاں مانگتی پھرے گی 👇👌
022
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
تاریخی الفاظ 24 نومبر کے اجتجاج کے بعد پی ٹی آئی معافیاں مانگتی پھرے گی 👇👌
010
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
صرف نواز شریف کا سپاہی Fallow کرے 🙏🏻
041
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
*میں نے 8 / 9 ماہ دن رات پنجاب کیلئے کام کیا۔ مجھے کینسر نہی پیرا تھاںئ رائیڈ کا مرض ہںے جسکا علاج برطانیہ میں بھی نہی ۔ پوری دنیا میں صرف دو ممالک میں اسکا علاج ہںے اسی لئے میرا آپریشن جنیوا میں ہںوا ہںے۔ مگر ایک دفعہ پھر بیماری کا مزاق بنایا جارہا ہںے۔ مریم نواز*
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
000
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
001
Zeeshi Malik @zeeshi1122.bsky.social · 18/11/2024
میرا قائد نواز شریف 💖
000