Reposted by @zeeshan575.bsky.social

کسی بھی ریاست میں جن جن آمروں کو شکست ہوئی ہے،
پہلی وجہ وہاں کی عوام تھی، جنہوں نے جہدوجہد کے ذریعے انکے اقتدار کو گرایا۔
دوسری وجہ وہ عالمی طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنا دست شفقت اٹھا لیا۔ جیسا کہ بشار الاسد کیساتھ ہوا ہے
عالمی طاقتوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں، وہ کسی کو بھی قربان کرنے پہ تیار ہوتے ہیں