Sign in

YS-ISF

@ysisfofficial.bsky.social
111 followers 15 following 14 posts

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation.

PostsRepliesMedia
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 16/06/2025
🔴 Slogans of gratitude to Pakistan for supporting Pakistan in the Iranian Parliament #pakistanicelebrities #Haifa #Iran #tahran #Israel #IsraeliranWar #iranisraelwar #Irán #IranUnderAttack #Iranian #IsraelTerroristState #TelAviv #TelAvivUnderFire #TelAvivStrike #OperationRisingLion
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
ٹرمپ کے انتہائی قریبی سرمایہ کار پاکستان آئے ہوئے ہیں، موجودہ حکومت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں اور ٹرمپ کی پارٹی کے لوگ فری عمران خان کے ٹویٹ کررہے ہیں۔ #siddiquejaan #america #BusinessmanExposed #USResponse #donaldtrump #imrankhanrealease
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
‏ہمارے گورے ،پیارے گورے کے ذریعے امریکہ سے بہت بڑی سرمایہ کاری آنے کے بعد امید ہے کہ کل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 140 روپے فی لیٹر کردی جائے گی ، کیونکہ عمران خان 150 روپے فی لیٹر پر چھوڑ کر گئے تھے تو اس بھی دس روپے فی لیٹر ہم کیا جائے گا!! #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #donaldtrump #imrankhan
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
ان احمقوں کوکوئی سمجھائے یہ ریاست عمران خان، حکومت اور آپ کی انا سے بہت بلندتر ہے۔ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کو گرانے کے چکر میں ریاست کو کھوکھلا کررہے ہیں!! #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #imrankhan #goverment #Shabazsharif
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
‏محسن نقوی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے فیک نیوز دی گئی کہ امریکہ کی طرف سے بلاول اور محسن نقوی کو دعوت نامہ آیا ہے جبکہ محسن نقوی کے چائینہ کی حکومت کے خلاف امریکہ میں متحرک آرگنائزیشن کے عشائیہ میں شرکت پر چائنہ سخت برہم ہے!! #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #USResponse #donaldtrump #imrankhan
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
آپ اندازہ لگائیں کہ ایک مبینہ فارن انوسٹر آگیا ہے تو اس کا مثبت تاثر قائم کرنے کی بجائے عمران خان اور اس کے تعلقات کو نیچا دکھانے کے درپے ہوگئے اور اس سے اپنے قیدی سیاستدان کو رگڑا لگوا رہے ہیں۔۔۔ (ویسے رگڑا لگانے کے زیادہ تر معاملات طے ہوتے ہیں معاوضہ کے عوض) #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
‏امریکہ کے ویزے اور اسائلم پر برطانیہ پہنچ گئے،واقعی ٹکر کا آدمی ہے نوٹ: امریکہ میں اسائلم والی خبر درست نہیں تھی!! صدیق جان #siddiquejaan #England #imranriazkhan
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 30/01/2025
عمران خان کی نفرت میں جو ملک کو تقسیم اور نفرتوں کے سپرد کیئے جارہے ہیں اس کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑے گا!! شاہد میتلا #imrankhan #Pti #adiyalajail #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
کارکنوں کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے 🔥
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
برکینگ نیوز 🚨 ان تمام ورکرز کو ایف سی رینجرز نے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔۔ جج ابولحسنات اپنے گھر چلے گئیں۔۔ کیا یہ پاکستان توڑنے کے مترادف نہیں
000
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی شہداء ڈی چوک کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنی خوانی و تعزیتی اجتماع کے مقام باغ ناران حیات آباد کا دورہ، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے انتظامات کا جائزہ لیا، ان شاءاللّہ کل ایک تاریخی اجتماع ہوگا
011
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
میشال یوسفزئی کا ٹویٹ،انتہائی افسوسناک 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں 12 لوگ شہید ہوئے ہیں ،جن کی تدفین ہوچکی ہے ،گولی سے زخمی ہونے والے ورکرز 26 ہیں اور 139 ورکرز مسنگ ہیں جن کا پتا نہیں چل رہا ہے کہ زندہ ہے یا شہید ہوچکے ہیں ۔ تمام تر ثبوت اور اعداد و شمار کریمینل کمپلینٹ میں عدالت میں جمع کردیئے
011
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی چھجھڑ ہاؤس ایبٹ آباد آمد احمد شہریار خان ایڈووکیٹ کی دعوت پر وزیر اعلیٰ چھجھڑ ہاؤس پہنچے
011
YS-ISF @ysisfofficial.bsky.social · 14/12/2024
حسان نیازی کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے اور اب حسان نیازی کی بہن حاجرہ نیازی کو بھی 9 مئ میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے ایسے کسی بھی ہتھکنڈے سے عمران خان جھکے گا نہیں
011
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏بات چیت ہوئی ہے لیکن دو باتوں پر پھنسا ہوا معاملہ ایک نو مئی کی معافی، عمران خان کہتے ہیں معافی نہیں مانگوں گا دوسرا رہائی کے بعد عمران خان ہاتھ ہولا رکھیں لیکن عمران خان جب باہر نکلے گا تو وہ دھاڑے گا۔ حافظ حمداللہ، جے یو آئی یہ بندہ دل جیت رہا ہے
03114
Reposted by YS-ISF
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/12/2024
‏"جن ماؤں کے لخت جگر مارے گئے، ان کے behalf پر میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ ۔۔"،"اگر ہم نے حقیقت آشکار نہ کی تو تاریخ ہمیں معاف نہ کرے گی"۔ سانحہ ڈی چوک: ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط
053
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏کونسٹیٹیوشن کو انھوں نے پراسٹیٹیوشن بنا دیا ہے ۔ اور جو ترمیم ہے وہ ایک طوائف ہے جب مرضی آئے لے آؤ ترمیم اس طرح نہیں آتی ہےدنیا میں ایسا نہیں ہوتا جتنی ترامیم آتی ہیں انھیں مہینوں لگ جاتے ہیں سب کو پتہ ہونا چاہئے کس بات پر ترمیم آ رہی ہے ۔ (انور مقصود)
03115
Reposted by YS-ISF
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏مرنے سے پہلے بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ ‏ آصف زرداری ‏ ذرا اندازہ کریں کہ پاکستان کو یہ لوگ داتا دربار کا لنگر سمجھتے ہیں, مفت میں کھانا 🖐️🖐️
12212
Reposted by YS-ISF
lizzo @lizzobeeating.bsky.social · 06/12/2024
I know in my heart if there wasn’t a music industry I would still be a bard… traveling the world singing and playing my flute telling stories and sharing love If this whole system collapses I’ll still be writing songs bitch its who im born to be
42016580719
Reposted by YS-ISF
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/12/2024
اندازہ لگائیں حمزہ شوگر مل والے کسانوں سے بیان حلفی لے رہے ہیں کہ وہ گنا 400 روپے کے بجائے 350 میں دیکر چلے جائیں اور کوئی قانونی کارروائی بھی نہ کریں۔ کہاں ہے پنجاب حکومت؟ ہر جگہ مافیا کا راج ہے۔۔
072
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
46740
Reposted by YS-ISF
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے، ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شاہد خاقان عباسی
0167
Reposted by YS-ISF
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/12/2024
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔ تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے۔ ویلکم کیا چائے کا بارہا اصرار اور پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا، نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے میں نے مزید اوپر جانا ہے
085
Reposted by YS-ISF
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
18123
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
58237
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
‏اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا راولپنڈی اسلام آباد میں پشتون شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مارچ۔۔۔۔!!!
15028
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
‏لیول ہے انور مقصود کا بھی بڑی زبردست مشورہ
34213
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
1. Br Hassan Niazi Founding member ISF Illegally detained from last 479 days. 2. Adv Haider Majeed President ISF Punjab Illegally detained from last 479 days. 3. Alamgir Khan ISF Alumni Illegally detained from yesterday. #ISF
03416
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
یہ گرفتاری اور فسطائیت ہماری عمران خان سے محبت کم نہیں کر سکتی! عالمگیر خان کا عدالت سے ویڈیو پیغام! #ReleaseAlamgirKhan
24718
Reposted by YS-ISF
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی
26423