Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 02/12/2024فالو بیک لیکر ۔۔ انفالو کرنیوالے کبھی بھی نظر نہیں آئیں گے ۔ سمجھ تو گئے ہونگے۔ نیپال کی فلائیٹ تیار رہتی ہے ہر وقت۔ شکریہ ۔۔!!! 000
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 25/11/2024#PTI_Followers احتجاج میں عملی طور شریک ہونیوالے پاکستان کے ہیروز ہیں ۔ 🤲❤️🇵🇰 020
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 25/11/2024#PTI_Followers جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو۔۔۔!! ہم اہل حرم ہیں اب ہم سے یہ کفر گوارا کیسے ہو ہم لوگ اناالحق بولیں گے ہم لوگ اناالحق بولیں گے۔۔!! 🤲❤️🇵🇰 010
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 22/11/2024#PTI_Followers جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا سچ بولو سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو۔ 🧐 054
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 22/11/2024#PTT_Followers حب الوطنی 🇵🇰سے سرشار اپنے لیڈر کی آواز پر لبیک کہتے ہیں ۔!!🇵🇰 24نومبر تاریخ رقم ہونے جا رہے ہیں ۔۔!! 000
Reposted by Atif Mahmood𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 20/11/2024Good Morning🥰 #PTI_Followers Follow &RT👇 @ptifollowers.bsky.social @guriya.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ir2am.bsky.social @1gijl.bsky.social @zia1o.bsky.social @mhr1.bsky.social @rimshapti804.bsky.social @m1hr.bsky.social @drrizkh.bsky.social @fat9t.bsky.social @leojatti.bsky.social 73322
Reposted by Atif Mahmoodℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024#PTI_Followers List:3 Follow &RT @ptifollowers.bsky.social @suny1.bsky.social @onion0.bsky.social @gh0888.bsky.social @gh0888.bsky.social @ragnar90.bsky.social @semranbatol.bsky.social @rajputt9191.bsky.social @sahel6692.bsky.social @zahid15.bsky.social @mrbrainbyte.bsky.social @ndqr.bsky.social 113622
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 20/11/2024کنوارے اگر احتجاج میں شرکت نہ کریں تو میں انکے رشتے بھی کروا دونگا۔۔۔!!! محسن نقوی۔🖐️ 000
Reposted by Atif MahmoodKhalil.pk @khalilagha90.bsky.social · 19/11/2024 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ 021
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 19/11/2024#نومبر24_خان_کی_کا انشاء اللہ ۔۔۔!!! 🇵🇰💗🤲 دو حق و صداقت کی شہادت سر مقتل اٹھو کہ,,,یہی وقت کا فرمان جلی ہے۔ 010
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 19/11/2024بنگال میں بھی ایسے ہی کچھ اعلانات ہوئے تھے۔ پھر ہوا کیا، اعلانات کرنیوالوں کو بھاگنا پڑا، اور جن کی تعلیمی اسناد منسوخ کی تھیں وہ نگران کابینہ کا حصہ تھے۔۔!! 🇵🇰💗 020
Atif Mahmood @wahla89.bsky.social · 19/11/2024باریک واردات۔۔۔!!! وہ بھی ایک فکری بد دیانت لکھنے والے کی وساطت سے۔۔!!! یہ 80 کی دہائی میں رہ رہے ہیں 🖐️ 010