Reposted by Muhammad Waqas Khan

عمران نیازی اور بشری کی اقتدار کی ہوس نے ایک پولیس اہلکار کی جان لے لی!
مبشر جن کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا، آج شہید ہوگئے۔ مبشر کی دو جوان بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو آج یتیم ہوگئے!
امید ہے کہ تحریک انصاف والوں کے دلوں کو سکون مل گیا ہوگا۔