Sign in

بزم اردو

@urdubazm.bsky.social
149 followers 138 following 29 posts

‏‏‏تنقید، طنز اور تعصب سے مبراء۔اردو کی خدمت کا عزم لیئے محبان ‎‎‎#اردو کا مشترکہ فورم

PostsRepliesMedia
Reposted by بزم اردو
Abu Maryam @abumaryam123.bsky.social · 28/12/2024
لاکھ ہوں ہم میں پیار کی باتیں یہ لڑائی ہمیشہ چلتی ہے اس کے اک دوست سے میں جلتا ہوں میری اک دوست سے وہ جلتی ہے جاوید اختر #اردو
rek.ht
جاوید اختر - قطعہ
لاکھ ہوں ہم میں پیار کی باتیں | جاوید اختر کی تمام قطعہ ریختہ پر
031
Reposted by بزم اردو
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں ‎#اردو اور @urdubazm.bsky.social کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
111
Reposted by بزم اردو
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
دل کے اندر درد آنکھوں میں نمی بن جائیے اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے #اردو #اداس_گلدستہ @urdubazm.bsky.social
111
Reposted by بزم اردو
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 01/12/2024
دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے اب ذرا نیچے اتریے آدمی بن جائیے عقل کل بن کر تو دنیا کی حقیقت دیکھ لی دل یہ کہتا ہے کہ اب دیوانگی بن جائیے عالم کثرت نہاں ہے اس اکائی میں سلیمؔ خود میں خود کو جمع کیجے اور کئی بن جائیے #اداس_گلدستہ #اردو @urdubazm.bsky.social
011
Reposted by بزم اردو
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 27/11/2024
مجھ کو تیری خوبیاں اور خامیاں سب ہیں عزیز تو مجھے کچھ کچھ نہیں سارا کا سارا چاہیے #اردو #اداس_گلدستہ #Myphotography
Bukharisahiba'sPhotogrsphy
052
Reposted by بزم اردو
Shamim Iqbal @simomin1970.bsky.social · 27/11/2024
خدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا ~ مولانا ظفر علی خان ظفر ~
022
Reposted by بزم اردو
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰 @bukharisahiba.bsky.social · 27/11/2024
@urdubazm.bsky.social پر بھی شاعری کیا کریں #اردو بھی لکھا کریں
132
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 27/11/2024
‏السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
231
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 26/11/2024
000
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 26/11/2024
‏السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ تاب ' طاقت ' بساط ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
021
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے کون ہوگا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے پروین شاکر #اردو
021
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی پروین شاکر #اردو
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی پروین شاکر #اردو
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
‏السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم پیدائش ❤️ بزم پروین شاکر ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
021
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
000
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
نہ فلسفی سے نہ ملا سے ہے غرض مجھ کو یہ دل کی موت وہ اندیشہ و نظر کا فساد علامہ محمد اقبال #اردو
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
حیات کیا ہے خیال و نظر کی مجذوبی خودی کی موت ہے اندیشہ ہائے گوناں گوں علامہ محمد اقبال #اردو
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
000
Reposted by بزم اردو
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 23/11/2024
#اردو
4332
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
قتل و غارت کھلی فضا کا نصیب ایسا خطرہ کوئی قفس میں نہیں اے جی جوش #اردو
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 24/11/2024
‏السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ خطرہ ' خدشہ ' اندیشہ ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں اور ‎شاعر کا نام ضرور لکھیں شکریہ 💐💐
021
Reposted by بزم اردو
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 22/11/2024
‏السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں ‎شاعر کا نام ضرور لکھیں

020
Reposted by بزم اردو
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 19/11/2024
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
052
Reposted by بزم اردو
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 19/11/2024
اس شب کےمقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ ‏دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر #اردو محسن نقوی
082
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 21/11/2024
000
Reposted by بزم اردو
swati11.bsky.social @swati11.bsky.social · 20/11/2024
میرا بخت کیسا بدبخت ہے کبھی مقدر کو نصیب کہتا کبھی ادھر کو اوتھے اور کبھی جلیبی کو جلیب کہتا ہے
011
بزم اردو @urdubazm.bsky.social · 21/11/2024
000