Sign in

Uraib Ali Katiyar

@uraib.bsky.social
137 followers 53 following 8 posts

General Secretary PSF District Tando Allahyar

PostsRepliesMedia
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 10/12/2025
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور، باغبان پورہ میں چمن پارک کے علاقے آمد پر شہریوں کا والہانہ استقبال @pppofficial.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
010
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے 58واں یوم تاسیس پر پیغام #58YearsOfPPP مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35222/
022
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 سالہ خدمت، جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے سفر کے اہم واقعات! 1970-1977 حصہ دوم ‫#یوم_تاسیس‬ ‏‪#PPPFoundationDay‬
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
President Asif Ali Zardari expresses deep sorrow over the loss of lives and widespread damage to property caused by floods and landslides in Sri Lanka following days of heavy rainfall. Read More: ppp.org.pk/pr/35204/
022
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
‏خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ‏⁦‪@AseefaBZ‬⁩
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 سالہ خدمت، جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے سفر کے اہم واقعات! 1978-1988 حصہ سوم ‫#یوم_تاسیس‬ ‏‪#PPPFoundationDay‬
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں، اور ہنگامی بنیادوں پر عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کیئے۔ حصہ چہارم 1988-1993 ‫#یوم_تاسیس‬ ‏‪#PPPFoundationDay‬
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/35210/‬
022
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinian People. Read More: ppp.org.pk/pr/35212/
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بین الاقوامی یومِ یکجہتیِ فلسطین پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35206/
022
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinian People. Read More: ppp.org.pk/pr/35208/
022
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
President Asif Ali Zardari and First Lady Aseefa Bhutto Zardari visit the National Defence University (NDU) for the 27th National Security Workshop Read More: ppp.org.pk/pr/35214/
033
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the 58th Foundation Day of the PPP. #58YearsOfPPP Read More: ppp.org.pk/pr/35224/
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ، جمہوریت کیلئے کی جانے والی لازوال جدوجہد، قربانیوں اور عوامی خدمت کی ایک بے مثال داستان ہے۔ ‏‪‬ ‏ ‪#58YearsOfPPP‬
023
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2025
تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس مبارک، ‏ ‪#58YearsOfPPP‬
033
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 25/11/2025
The Secretary of the Supreme National Security Council of Iran, Dr. Ali Ardashir Larijani, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr today. Read More: ppp.org.pk/pr/35190/
022
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‎ ‎#NICVD ‎#ChestPainUnits ‎#HealthForAll
064
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 18/11/2024
محبت آج بھی وہی ہے Zindabad ♥️ Pakistan peoples party
074
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 18/11/2024
پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار: ایم پی اے ڈاڈا محمد ہالیپوٹہ ، ایم پی اے ارباب امان اللہ ، ایم پی اے ضیاء عباس شاہ رضوی اور ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی کی پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار آمد پر ایم پی اے امداد علی پتافی صاحب اور ضلع صدر ظھیر عباس پتافی صاحب نے ثقافتی تحفے پیش کئیے۔
075
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
36031
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
210366
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈو الہ یار کی جانب سے لطیف گیٹ پر جشن منعقد کیا گیا. جس میں ضلع ٹنڈو الہ یار کے مختلف تعلقه و سٹیز ذیلی ونگز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی. @bbhuttozardari.bsky.social
082
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
12613
Reposted by Uraib Ali Katiyar
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024
#JiyeBhutto
5420294
Reposted by Uraib Ali Katiyar
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
#Politics #Pakistan #PPP
27330140
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 17/11/2024
go.bsky.app/Vo89nKw
000
Uraib Ali Katiyar @uraib.bsky.social · 17/11/2024
17 نومبر 2007 شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا @bbhuttozardari.bsky.social
062
Reposted by Uraib Ali Katiyar
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024
32426176
Reposted by Uraib Ali Katiyar
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏
8178118