Usman @uj31.bsky.social · 14/12/2024Please think about future. Always drink pineapple juice before your big day! 🥴 000
Usman @uj31.bsky.social · 01/12/2024media.tenor.coma baby wearing a shirt that says varsity bygaALT: a baby wearing a shirt that says varsity byga 010
Reposted by UsmanMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024آج لنڈے سے ایک جیکٹ لی اس میں سے ایک پرچی نکلی ہے جس پر لکھا تھا نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے 0215
Usman @uj31.bsky.social · 24/11/2024ایک وقت تھا جب صغیر سیالکوٹی بطوطہ بٹ سے زیادہ سوہنا تھا پھر صغیر سیالکوٹی کے اندر کا سیالکوٹی باہر آگیا 😂😂😂 010
Usman @uj31.bsky.social · 23/11/2024دنیا اپنی عوام کو ڈاکٹر بناتی، سائنسدان بناتی، پاکستانی حکومت اپنی عوام کو ایمازون پر لسٹنگ کرنا سکھا رہی ہے 011
Reposted by UsmanHumaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 23/11/2024جو لوگ اسلام آباد کو کنٹینرستان کہہ رہے ہیں یہ بھول گئے کہ تاریخ میں پہلی بار کنٹینرز کو سیاست میں خان صاحب ہی لائے تھے۔ اسکے بعد خان کے مخالفین نے انہی کنٹینرز کو خان صاحب کے خلاف استعمال کیا۔ 2153
Reposted by UsmanDilawer @robinlongstride.bsky.social · 21/11/2024ایک اور باریک بات جس کی طرف دھیان نہیں گیا وہ یہ ہے کہ باجوے کو کہا گیا کہ یہ کس کو لے آئے ہو؟ اس کا مطلب مان رہے ہیں کہ باجوہ لایا تھا؟ عوامی لیڈر نہیں تھا 😭 021
Reposted by UsmanMustafa Chaudhary @mustafachaudhary.bsky.social · 19/11/2024خلیل الرحمن قمر کو ڈاکٹرز نے بلو اسکائ پر آنے سے منع کیا ہے _ ذرائع 6439
Reposted by UsmanHumaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 19/11/2024پاکستانیوں نے بلیو سکائی کا آر ٹی ایس بٹھا دیا ہے. 032
Usman @uj31.bsky.social · 19/11/2024media.tenor.coma baby wearing a varsity byga shirt is sitting on a bedALT: a baby wearing a varsity byga shirt is sitting on a bed 000
Usman @uj31.bsky.social · 19/11/2024ہو، جو کچھ میرا ہے تیرے لیے ہے جاؤں میں تیرے بن کہاں لے چل مجھے تُو ایسی جگہ پہ پیار ہی تیرا ہو جہاں 021
Reposted by Usmanمبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024سوچ رہا ہوں ٹوئیٹر سے اپنا پن ٹوئیٹ لاکر لگا دوں اس سے پہلے ریاض پھد(PhD) کاپی کرکے یہاں لگائے۔ 163
Reposted by UsmanAdeel S Butt @adeelsbutt.bsky.social · 18/11/2024مہربانوں کی محفل سج رہی ہے بہت اچھا لگ ریا ہے 😍 153
Usman @uj31.bsky.social · 18/11/2024جی شاہ جی میں نہیں کرتا آئندہ۔ آپ کو اچھی جگتیں مارونگا ۔ مثلاً شیخاں دا کتا! 100
Usman @uj31.bsky.social · 18/11/2024حماد صاحب نے آج یقیناً ناشتہ نہیں کیا لہذا ادارہ انکو مزید نہیں چھیڑے گا 😂😂😂 110
Usman @uj31.bsky.social · 18/11/2024آپکو کہیں میری پوسٹ میں کوئی ایسے الفاظ نظر آئے جنہوں نے آپکو اظہار رائے یا خیال سے روکا ہو؟ 100
Usman @uj31.bsky.social · 18/11/2024Nope, I’m allergic to stupid, whether it’s Twitter, X or Bluesky! 000
Usman @uj31.bsky.social · 18/11/2024اسکا مطلب سمجھائیں ساتھ وہ لنک بھی شیئر کریں جہاں سے یہ کاپی پیسٹ کیا ہے! 😂 210