علی امین گنڈاپور سہ پہر 3 بجے صوابی پہنچیں گے دیگر قافلوں کو 3 بجے پہنچنے کی ہدایت ! آج احتجاج ہوگا اور اسلام آباد جائیں گے، کے پی سے احتجاج میں شامل تمام قافلوں کو میں لیڈ کروں گا، عمران خان اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور