Sign in

Talha Gondal

@talha6050.bsky.social
460 followers 400 following 40 posts

TG Organic Desi Foods

PostsRepliesMedia
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 13/12/2024
عظیم ہستی
051
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 02/12/2024
020
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 26/11/2024
Pure Desi Ghee and honey available TG Organic foods 03026050664 contact On Whatsapp Please share my post and support me
000
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 25/11/2024
یہ بات تو ماننی پڑے گی حافظ نعیم الرحمن تعمیری سوچ کے مالک ہیں انکا ہر ایک عمل لوگوں کے فلاحی کاموں کا ہوتا ہے ملک بھر میں نوجوانوں کو فری پڑھانا اور انکے لیے نوکریاں بھی مہیا کرنا کوئی چھوٹا کام نہیں @naeemrehmanengr.bsky.social
041
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 21/11/2024
Congratulations PTi Brothers and Sisters for New Party Chairman PTI Bushra BiBi 🙂 @ptiofficial.bsky.social
000
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 21/11/2024
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻻﻧﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺧﻮﺍﻣﺨﻮﺍﮦ ﮨﯽ ﺁﭖ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﺪﮮ ﮨﻮﺋﮯ ہیں ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﮭﮯ ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﻮﺟﮫ ﺗﮭﮯ 😊
000
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 21/11/2024
1 ہزار فالورز چاہتا ہوں میری خواہش دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😀
020
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 20/11/2024
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَ بَنِي لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا۔ اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے ۔
020
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 20/11/2024
ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا نہ ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ بے شک وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
010
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 19/11/2024
Welcome on my profile, Follow me and I follow back to all , Let's go 📌
000
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 19/11/2024
چلیں اب سکائے بلیو پر آگئے ہیں VPN والی یب اپنی جگہ ایک دوسرے کو فالو کریں فالو کریں اور فالو بیک لیں جو فالو بیک نہیں کرتا اسکو پر پاش کریں #bluesky
010
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 19/11/2024
صبح سے bluesky پر میرا اکاؤنٹ نہیں اوپن ہو رہا تھا کچھ دیر پہلے ایک بھائی نے رہنمائی کی کے VPN کے بنا اب یہ بھی نہیں چلے گا لو پے گئی نوی یب کیا آپ کا اکاؤنٹ بھی وی پی این کے ساتھ چل رہا
020
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 18/11/2024
آو ایک دوسرے کو فالو کریں آپ مجھے اور میں آپکو 🙂 #bluesky
000
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز صاحبہ کا شکریہ 😀 انھوں نے مجھے فالو کیا اب انکی پارٹی کے لوگوں کی باری ہے باقی قومی لیڈران حافظ نعیم الرحمن صاحب عمران خان ، بلاول ، مولانا فضل الرحمٰن سمیت بھی دیر نا کریں مجھے فالو کرنے میں اور انکے پارٹی کارکنان بھی #bluesky
010
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 18/11/2024
الحمداللہ سینچری مکمل 100 فالورز ❤️ دوستوں دعا کریں کئی سینچریاں ہوں یہ سلسلہ رک نا پائے
020
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 18/11/2024
‏تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
040
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 18/11/2024
میری یہ پوسٹ جس جس کو نظر آرہی ہے لائک کرے تاکہ مجھے تسلی تو ہو میں بھی اس پلیٹ فارم پر موجود ہوں
160
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 17/11/2024
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پيش خيمہ نہیں ہے بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہرشے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر جاناں ہے
010
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 17/11/2024
کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔ درمیانی راستہ منافقت کا ہے اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
030
Reposted by Talha Gondal
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
05713
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 17/11/2024
TG Organic foods Pure Desi Ghee
000