Sign in

Sparly Yousafzai

@sparly.bsky.social
451 followers 450 following 108 posts

Poet. writer social worker I am purely nationalist,anti imperialist,Secular and democrat. Wali khan. خپله خاوره خپل اختيار. زه به جنت ته د پښتو سره ځم.

PostsRepliesMedia
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 25/11/2024
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بریک تھرو کا امکان عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر کو ویڈیو ریکارڈ کروادی #GeoNews
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 21/11/2024
All pakistani
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 20/11/2024
دنیا میں جب بھی کوئی حق پرست آئیں گے تو ہمیں یاد کریں گے ولی خان
010
Reposted by Sparly Yousafzai
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک زمانہ تھا پاکستان میں بہت سے سیاسی قائدین جمہوریت کے لیے آمروں سے ٹکر لیتے تھے۔ اب اکثر کی جدوجہد صرف ایک پیج سے دوسرے کو ہٹانے اور خود ایک پیج پر آنے کے لئے ہوتی ہے۔
352
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 20/11/2024
پختون خوا بربادی کی طرف گامزن۔ پنجاب کے لوگوں کو نواز شریف فیملی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے پنجابی یوتھے احسان فراموش ہے۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
قاتل حسینہ کہنا اچھی بات ہے کیا وہ ہمیں احترام دیتی ہے تو دیکھنا پڑتا ہے نا ویرہ ۔ میں حیران ہوا کل اپ بہت دعائیں دے رہے تھے اور اج ایک دن قاتل حسینہ تو مجھے بھی عجیب سا لگا کہ اپ اعلی ادمی ہو کیا ہوا میرے بھائی کو
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
وہ نوجوان ادمی ہے اور یہ نیا بیبی ہے تو کہنا مشکل ہے ابھی
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
بہترین فیصلہ ہوگا میں ان کو جانتا ہوں
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
شکیل خان تاریک انصاف کے ایم پی اے نے کچھ پیپر لیک کئے تھے جس میں امیر مقام کمیشن دے رہا تھا سو فیصد سچ ہے ان سے جان چھڑا دے
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
بھائی میرے امیر مقام نے پختون خوا کے سب ٹھیکے گندہ پور سے لئے ہے دونوں اندر سے ایک ہیں پس پردہ تاریک انصاف سے ملے ہیں
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
سورج تو اج گرم سا تھا
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
خالد صاحب ہم دونوں ان کے فرینڈ لسٹ میں دو اچھے دوست ہے تو پلیز ھمبلی ریکوسٹ کہ دوستی کے دائرے میں ہم سب رہے تاکہ کسی پر بوجھ نا بنے تو بہتر رہے گا معذرت
220
Reposted by Sparly Yousafzai
Masha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024
The 12th International Defence Exhibition and Seminar (IDEAS) 2024 is underway at the Karachi Expo Centre from Nov 19-22, bringing together defense leaders from 55 nations, including the UK and Iran. @IDEASPakistan @BadarExpoSol #BadarExpo_Ideas2024
0103
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے آمین
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
Happy birthday to palwash
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کی حالت زار پر ماتم کرنے والوں نے کبھی ان سے پوچھا کہ کیا وہ اپنے دور حکومت میں انتقامی سیاست کا آغاز کرنے پر نادم ہیں؟ [جو کہ وہ نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ باقیوں کیساتھ ٹھیک ہوا اور یہ کہ صرف انکے ساتھ غلط ہو رہا ہے] اگر وہ نادم نہیں تو آپ انکے لئے ماتم کیوں کرتے ہیں
030
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہیں کراچی کے مشہور عامل حاجی قادر جو اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کروانے کا گارنٹی کے ساتھ تعویز دیتے ہیں ۔ انکی گارنٹی کی صداقت تب ثابت ہوئی جب کل انکی اپنی بیوی رخسانہ اپنے پڑوسی مجید کے ساتھ فرار ہو گئیں 😝😁 مجید نے چند روز قبل مولوی حاجی قادر خان سے ہی تعویذ لیا تھا😂
010
Reposted by Sparly Yousafzai
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 19/11/2024
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! ‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
66122
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔" کارل مارکس
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
رشتہ ہے محبت کا بہت تجھ سےمری جاں "سو چاہ کے بھی تجھ سے عداوت نہیں کرتے" رکھتے ہیں تجھے دل میں عقیدت سے ہمیشہ نظروں سے فقط تیری عبادت نہیں کرتے،،
010
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
صد ہزاراں خُم خُمر آن نکند کہ کلامِ(رب العالمین )کُند۔۔!! ہزاروں شراب کےجام وہ نہیں کرپاتے جو کلام رب العالمین کر دیتا ہے کلام الٰہی کا ایک ایک حرف دلوں کےلیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔۔!! Close your eyes and just feel this ❤️🌸
051
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
41-nation Alliance of Muslim countries Joint Army IMAF was formed in Riyadh in 2015. اکتالیس ممالک کی مشترکہ جوائنٹ آرمی بنی تھی ریاض میں جنہیں ٹریننگس دی گئیں ہم سمجھےشاید خلافہ آرمی بنےگی مگرآخرمیں انکا کام یہ رہ گیاڈانسرز کےگارڈز بن گئے ISLAMIC ARMY NOW GUARDS OF DANCERS..!!
041
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
Just close your eyes&feel this recitation👇🏻💔 Ya Allah no Mother should shed tears over their loved one's Again and make no child Yateem Orphan again and Unite them with their family in Akhaira Ameen🤲🏻 Indeed You Are greatest Have Your Mercy on Ummah.!!
182
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
When Ummah is bleeding,Children have been Slaughtered,Entire body of ummah is injured,Such scenes are tearing my heart into pieces💔😭When the Most powerful amongst us R sold,yet they call themself Muslims.THEY HAVE FAILED ISLAM,THEY HAVE FAILED MUSLIMS,THEY HAVE FAILED HUMANITY
2132
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
کیونکہ یہ ہمارے علاقوں میں ہوتے ہیں اور اج کل وہاں کوئی نہیں جا سکتا
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
میں نا غلام تھا اور نا ہوں پلیز ہمیں اس لسٹ سے نکال دو
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
اتنے مشکل گانے
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
بدليدونکـــــې ده دنيا زاهــــده ټولـــــه کلک کړه ځان پسې راپورې د کوټې ور
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
‏د ملا خبرې خوشې معامله زما اؤ ستا ده دا داستان د لوګې نه‌دې دا قیصه د عشق اؤ ساه ده .
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
خلیل جبران کہتا ہے کہ میں نے اپنے دل کے سارے دروازے بند کر دئیے اور باہر لکھ دیا: "یہ شاہراہ عام نہیں مگر ایک عورت کی محبت اس میں مسکراتے ہوۓ داخل ہوئی اور کہا میں کہیں بھی جا سکتی ہوں.
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
ارے واہ یہاں سب اچھے لوگ آئے ہیں سب فالو بیک کرتے ہیں
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
جی خوبصورت ہے
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
شکر ہے اپ کو بھی ٹکر کے لوگ مل گئے ہیں کبھی چیکن کبھی مونگ پھلی کھلا رہی ہو تو اپ بھی ائیس کریم کھائیں اب۔
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
مننه غټ سترګی
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
ایسا ہی ہے
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
ان شااللہ
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
حال کیا ہے میرے دل کا یہ تو بس مجھ کو پتا ہے
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
انگلیوں کی پوروں پہ ، رابطے میسر ہیں پھر بھی گر یہ دوری ہے ، تو جاننا ضروری ہے کہ فاصلے زماں کے ہیں ؟ یا دلوں میں دوری ہے.
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
اہ ایسا کیوں
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
جی ہم پیروں کے یہی کام ہے بس اپ ایزی لوڈ کرو ہم دعائیں اورلوڈ کرینگے
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
ہم جب یوکے میں جاتے تھے تو چیکی وہاں ایک خوبصورت لفظ ہے میں اس لئے پوچھا لیکن اپ بھی اوریجنل پاکستانی ہو چیکی سے چھپکلی بن گئی
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
اہ گاڈ اپ اتنی زہریلی بھی ہو سکتی ہو میو میو
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
اب چیکی کا مطلب سمجھائے چیکی ہو یا مرچکی
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
وہ خود مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں کوئی ووٹ یا پارلیمنٹ کے لئے نہیں کررہے ہیں ایک کمیشن بنایا جائے اور سرکار کہے جاؤں ان کے ساتھ بیٹھ جائے بات ختم
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
منشور بن سکتے ہیں انسان کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی مسودہ تو ہے۔ ہم سیاسی لوگ نہیں ہے ہم شخصیت پسند ۔ عقیدت پسند لوگ ہیں۔ میں پولیٹیکل سائنس میں بی اے کرچکا ہوں یہ جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں یہ سیاست نہیں طاقت کے حصول اور روپوں کمانے کے لیے بھاگ دوڑ
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
جی اپنی عوامی حقوق۔ طبقاتی نظام۔ انصاف مزدور و غریبوں کے حقوق سلف ہوچکے ہیں سب سیاسی پارٹیاں کمپنی کے خوشامدی بنے ہوئے ہیں
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
منظور پشتین ساڈا ویر اں دوست ہے اپنا اس کو غلط نا سمجھوں ائی گرینٹی یو۔
120
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
میرا مطلب کہ اپ روئے نا اس طرح خوش رہے زندگی کو انجوائے کرے خوبصورت وقت یہی ہے جو ابھی چل رہا ہے
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
منظور پشتین کا ذمہ میں لیتا ہوں اس سے نا ڈرو بے ایل اے والوں کے ساتھ بات کرو۔ یوتھیوں میں اتنی جان نہیں ہے کہ وہ دوبارہ کچھ کرسکے
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
جھوٹ بینگن کا مؤنث کیا ہے بینگن تو مذکر ہے ارے میرا مطبل ہے کہ بینگن کا بیوی کون ہے اور نام بتائیں
110