Sign in

Sparly Yousafzai

@sparly.bsky.social
451 followers 450 following 108 posts

Poet. writer social worker I am purely nationalist,anti imperialist,Secular and democrat. Wali khan. خپله خاوره خپل اختيار. زه به جنت ته د پښتو سره ځم.

PostsRepliesMedia
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 25/11/2024
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بریک تھرو کا امکان عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر کو ویڈیو ریکارڈ کروادی #GeoNews
000
Reposted by Sparly Yousafzai
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک زمانہ تھا پاکستان میں بہت سے سیاسی قائدین جمہوریت کے لیے آمروں سے ٹکر لیتے تھے۔ اب اکثر کی جدوجہد صرف ایک پیج سے دوسرے کو ہٹانے اور خود ایک پیج پر آنے کے لئے ہوتی ہے۔
352
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 20/11/2024
پختون خوا بربادی کی طرف گامزن۔ پنجاب کے لوگوں کو نواز شریف فیملی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے پنجابی یوتھے احسان فراموش ہے۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
000
Reposted by Sparly Yousafzai
Masha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024
The 12th International Defence Exhibition and Seminar (IDEAS) 2024 is underway at the Karachi Expo Centre from Nov 19-22, bringing together defense leaders from 55 nations, including the UK and Iran. @IDEASPakistan @BadarExpoSol #BadarExpo_Ideas2024
0103
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کی حالت زار پر ماتم کرنے والوں نے کبھی ان سے پوچھا کہ کیا وہ اپنے دور حکومت میں انتقامی سیاست کا آغاز کرنے پر نادم ہیں؟ [جو کہ وہ نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ باقیوں کیساتھ ٹھیک ہوا اور یہ کہ صرف انکے ساتھ غلط ہو رہا ہے] اگر وہ نادم نہیں تو آپ انکے لئے ماتم کیوں کرتے ہیں
030
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہیں کراچی کے مشہور عامل حاجی قادر جو اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کروانے کا گارنٹی کے ساتھ تعویز دیتے ہیں ۔ انکی گارنٹی کی صداقت تب ثابت ہوئی جب کل انکی اپنی بیوی رخسانہ اپنے پڑوسی مجید کے ساتھ فرار ہو گئیں 😝😁 مجید نے چند روز قبل مولوی حاجی قادر خان سے ہی تعویذ لیا تھا😂
010
Reposted by Sparly Yousafzai
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 19/11/2024
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! ‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
66122
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔" کارل مارکس
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 19/11/2024
رشتہ ہے محبت کا بہت تجھ سےمری جاں "سو چاہ کے بھی تجھ سے عداوت نہیں کرتے" رکھتے ہیں تجھے دل میں عقیدت سے ہمیشہ نظروں سے فقط تیری عبادت نہیں کرتے،،
010
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
صد ہزاراں خُم خُمر آن نکند کہ کلامِ(رب العالمین )کُند۔۔!! ہزاروں شراب کےجام وہ نہیں کرپاتے جو کلام رب العالمین کر دیتا ہے کلام الٰہی کا ایک ایک حرف دلوں کےلیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔۔!! Close your eyes and just feel this ❤️🌸
051
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
41-nation Alliance of Muslim countries Joint Army IMAF was formed in Riyadh in 2015. اکتالیس ممالک کی مشترکہ جوائنٹ آرمی بنی تھی ریاض میں جنہیں ٹریننگس دی گئیں ہم سمجھےشاید خلافہ آرمی بنےگی مگرآخرمیں انکا کام یہ رہ گیاڈانسرز کےگارڈز بن گئے ISLAMIC ARMY NOW GUARDS OF DANCERS..!!
041
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
Just close your eyes&feel this recitation👇🏻💔 Ya Allah no Mother should shed tears over their loved one's Again and make no child Yateem Orphan again and Unite them with their family in Akhaira Ameen🤲🏻 Indeed You Are greatest Have Your Mercy on Ummah.!!
182
Reposted by Sparly Yousafzai
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
When Ummah is bleeding,Children have been Slaughtered,Entire body of ummah is injured,Such scenes are tearing my heart into pieces💔😭When the Most powerful amongst us R sold,yet they call themself Muslims.THEY HAVE FAILED ISLAM,THEY HAVE FAILED MUSLIMS,THEY HAVE FAILED HUMANITY
2132
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
بدليدونکـــــې ده دنيا زاهــــده ټولـــــه کلک کړه ځان پسې راپورې د کوټې ور
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
‏د ملا خبرې خوشې معامله زما اؤ ستا ده دا داستان د لوګې نه‌دې دا قیصه د عشق اؤ ساه ده .
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
خلیل جبران کہتا ہے کہ میں نے اپنے دل کے سارے دروازے بند کر دئیے اور باہر لکھ دیا: "یہ شاہراہ عام نہیں مگر ایک عورت کی محبت اس میں مسکراتے ہوۓ داخل ہوئی اور کہا میں کہیں بھی جا سکتی ہوں.
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
ارے واہ یہاں سب اچھے لوگ آئے ہیں سب فالو بیک کرتے ہیں
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
أنت الاجمل فی عيوني ❤️ تم میری آنکھوں میں سب سے زیادہ حسین ہو.
020
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے
100
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
True friends are not just friends they are family
011
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں' ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 18/11/2024
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے۔
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 17/11/2024
ارے یہاں پر لوگ اتنے اچھے ہیں فالو بیک جلدی کرلیتے ہیں
110
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 17/11/2024
تماشائیوں کے قہقہوں میں آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 16/11/2024
جب جدائی یقینی ہو تو محبت بڑھ جاتی ہے کرشن چندر
030
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں
010
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
I miss the old days when my smile was real.
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
میں ہمیشہ بدترین ہوسکتا ہوں، لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے نیلسن منڈیلا
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
الأشياء التي خذلتك لا تثق بها مجددا وانما ثق بانك تستطيع العيش بدونها..... وہ چیزیں جو آپ کو مایوس کرتی ہیں، ان پر دوبارہ بھروسہ نہ کریں، بلکہ یقین کریں کہ آپ ان کے بغیر بھی جی سکتے ہیں
011
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
No one truly knows the pain it took for me to become this calm.
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
صبر محبت کی زبان ہے
000
Sparly Yousafzai @sparly.bsky.social · 15/11/2024
پدې لاسو کې نن ګل وي، سبا کاڼي.. د دې خلکو الفتونه ما ته یاد دي.
010