Sign in

🌴Pakistani🌴

@silverfarid.bsky.social
342 followers 249 following 448 posts

Thank Allah for Everything & Respect Humanity

PostsRepliesMedia
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 17/08/2025
Imran khan Zindabad
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/07/2025
‏ایک باپ کو سات ماہ سے اپنے بچوں سے رابطے کی اجازت نہ دینا نہ صرف غیر قانونی بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایسے اقدامات ریاستی اختیارات کے غلط استعمال کی واضح مثال ہیں، اور یہ عمل قابل مذمت ہے!
141
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/07/2025
پنجاب اسمبلی کے باہر چئیرمین عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، سمیت سیاسی لیڈرشپ کی غیر قانونی سزاؤں کے خلاف احتجاج۔۔
162
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 12/07/2025
Harami Generals
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/07/2025
غلامی سے بہتر موت ہے، ہم سب کو آزادی کیلئے جہدوجہد کرنا ہو گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
0114
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/06/2025
لوٹا چوہدری عثمان، جس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر وفاداری کا دعویٰ کیا، آج صرف پیسوں کے عوض نہ صرف عمران خان سے غداری کر بیٹھا بلکہ اپنے حلقے کی عوام کے اعتماد کو بھی رسوا کر دیا۔ ن لیگ میں شمولیت نے ثابت کر دیا کہ یہ سیاست نہیں، وہ طوائفانہ وفاداری ہے
362
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/07/2025
ایک سال بے گناہ جیل کاٹنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن افتخار جٹ کوکمالیہ میں قومی پرچم میں لپیٹ کرسپرِ خاک کر دیا گیا ہے۔ اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمھیں پوری قوم سلام کہتی ہے
074
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/07/2025
پیٹرول مہنگا وزیراعظم چور ۔۔!!
063
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 01/07/2025
مہنگائی اور بجلی کے بِلوں کے جھٹکے اتنے شدید ہیں کہ عوام کو اصل زلزلے کا پتہ ہی نہیں چلا #earthquake
041
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/06/2025
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو طبعیت کی ناسازی کے باوجود پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے زبردستی ڈسچارج کر کے کوٹ لکھپت جیل شفٹ کر دیا گیا اعجاز چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انتہائی بزرگ ہیں اور گزشتہ ماہ انکے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی تھی پہلے بھی تین سٹنٹ ڈالے ہوئے ہیں۔
054
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/06/2025
کپتان عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی کا انعقاد کل 12 جون شام 4:30 بجے ہوگا۔
052
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/06/2025
پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں، عمران خان #ImranKhan
032
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/06/2025
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔
063
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 31/05/2025
Harami Sharif & Zardari
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/05/2025
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
1107
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/05/2025
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤
012
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 30/04/2025
001
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 30/04/2025
021
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 02/04/2025
📘📗📜
🕌📜
062
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/03/2025
میرے ذاتی معالج کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، نہ ہی ڈینٹسٹ کو ملوایا جا رہا ہے۔ میرے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔ مجھے مکمل طور پر بے خبر رکھا گیا، تا کہ اے پی سی کے بارے میں مجھے علم نہ ہو سکے۔ عمران خان
0238
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 01/03/2025
رمضان ( کے روزے ) فرض ہونے سے پہلے مسلمان عاشوراء کا روزہ رکھتے تھے ۔ عاشوراء ہی کے دن ( جاہلیت میں ) کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا تھا ۔ پھر جب اللہ تعالیٰ نے رمضان فرض کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے لوگوں سے فرمایا کہ ” اب جس کا جی چاہے عاشوراء کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے چھوڑ دے ۔“ Sahih Bukhari#1592
012
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 21/02/2025
Criminal general
000
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 21/02/2025
000
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 20/02/2025
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/02/2025
‏میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔ کپتان عمران خان
03617
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 16/02/2025
‏مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں
0102
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/02/2025
‏ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
62012
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/02/2025
میں واپس آؤں گا۔ عمران خان
22910
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 06/02/2025
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/02/2025
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی
0206
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 30/01/2025
Beshak
010
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 29/01/2025
💚🩷🩵اللہ کے رنگ🩵🩷💚
🩷🩵💚
0122
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/01/2025
1287
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 25/01/2025
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں، پڑھنے کے لحاظ سے بہت ہلکے لیکن میزانِ عمل میں یہ بڑے وزنی ثابت ہوں گے۔ وہ کلماتِ مبارکہ یہ ہیں: " سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم " [صحیح البخاری: 7563]
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں،
پڑھنے کے لحاظ سے بہت ہلکے لیکن میزانِ عمل میں یہ بڑے وزنی ثابت ہوں گے۔ وہ کلماتِ مبارکہ یہ ہیں:
" سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم "
[صحیح البخاری: 7563]
052
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/01/2025
‏آج چیف الیکشن کمشنر کا آخری دن ہے! اس جیسا فاسق، جھوٹا، بددیانت، خائن الیکشن کمشنر پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا۔ سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیئے۔
23010
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/01/2025
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:
03514
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 24/01/2025
📌حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ* *مجھـے ميرا اللہ ہـی کافـی ہـے اس کـے سوا کوئـی معبود نہیـــں اسی پر میـں نـے بھروسـہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہــے۔*
📌حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ*

*مجھـے ميرا اللہ ہـی کافـی ہـے اس کـے سوا کوئـی معبود نہیـــں اسی پر میـں نـے بھروسـہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہــے۔*
162
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/01/2025
سب کو بتا دو ایک خوشخبری ہے۔جلد ایک دن آنے والا ہے جس دن سب کچھ بدل چکا ہو گا۔عمران خان میں جب بھی کوئی پیش گوئی کرتا ہوں یہ خوف میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور جب میری بات سچ ثابت ہوتی ہے تو ان کو لگتا ہے کہ جیسے میرے پاس کوئی موکل ہیں جو مجھے بتا دیتے ہیں۔
1187
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/01/2025
26 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد میں آئے ہوئے پاکستانیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی گئیں، اپنے ان شہداء اورزخمی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس رجیم کا بائیکاٹ کریں۔ #NoRightsNoRemittances #سول_نافرمانی_کی_تحریک
12711
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/01/2025
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
33214
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 17/01/2025
"اللہ یہ گناہ معاف نہیں کرے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے، اس کے سوا جو گناہ ہیں، جس کے لئے چاہے معاف کر دے، اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا، وہ گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔" سورۃ النساء: 116
012
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/01/2025
‏میری بیوی گھریلو عورت ہے ،اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، بشریٰ بی بی کو سزا مجھے تکلیف دینے کیلئے دی گئی. چیئرمین عمران خان
2239
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/01/2025
‏تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
12610
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/01/2025
‏عمران خان کہتے ہیں کہ القادر کیس میں سزا کے بعد پھر یہ کیس ہائیکورٹ جائے گا اور پھر وہاں ہر بات کھلے گی، پھر وہاں رشوت لینے والے حسن نواز کے والد نواز شریف کو بھی جواب دینا پڑے گا، یہ پھر ساری دنیا میں ذلیل و خوار ہوں گے۔ علیمہ خان
1146
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Catslife @catslife786.bsky.social · 13/01/2025
0194
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 13/01/2025
Corrupt Media Corrupt Anchors start Crying 😭
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 12/01/2025
‏وہ بولا: ’’میں ابھی کسی پہاڑ کی پناہ لے لوں گا جو مجھے پانی سے بچالے گا۔‘‘ نوح نے کہا: ’’آج اللہ کے حکم سے کوئی کسی کو بچانے والا نہیں ہے، سوائے اُس کے جس پر وہ ہی رحم فرمادے۔‘‘ اس کے بعد اُن کے درمیان موج حائل ہوگئی، اور ڈُوبنے والوں میں وہ بھی شامل ہوا۔ ﴿سورۃ ھود، ۴۳﴾
031
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 13/01/2025
000
Reposted by 🌴Pakistani🌴
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 13/01/2025
کمپنی کی جان عذاب میں ہے۔
0144