Reposted by Karachiiets90عائشہ @aeysha.bsky.social · 01/04/2025ہمارے بچپن میں جواب دینے پر ہمیں “منہ پھٹ اور بدتمیز “ کہنے والی نسل آجکل کہ بچوں کو جواب دینے پر “حاظر جواب اور ذہین” کہہ رہی ہے 🥹 4181
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 28/12/2024New year is not the same for everyone. Be blessed and be a blessing to others. #NewYears #NewYearsVibes 020
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 01/12/2024Over Rs. 3.5 Million Worth of Books Sold at The Turbat Literature Festival In Balochistan. #TrueBalochistan #BalochNeedsEducation #BalochNeedsJustice 010
Reposted by Karachiiets90Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024الرٹ 🛑 اس وقت ڈی چوک کی لائٹس مکمل طور بند کر دی گئی ہیں 286
Reposted by Karachiiets90PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024میرے دل کے زخموں کو نیند اگی ھے انہں تم جگانے کی کوشیش نہ کرنا😜😜😜 2149
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 26/11/2024@ptiofficial.bsky.social workers reached D chowk right now. #finalCall 020
Reposted by Karachiiets90Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024چارسدہ حلقہ پی کے 63 سے ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں قافلہ فائنل کال کی طرف رواں دواں #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 310834
Reposted by Karachiiets90Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا! 316659
Reposted by Karachiiets90Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں 410558
Reposted by Karachiiets90Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 24/11/2024علی امین گنڈا پور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر حکومت بوریا بستر باندھ لے عوام اپنا خان اور مینڈیٹ لینے آ رہی ہے 12010
Reposted by Karachiiets90Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024بریشیا، اٹلی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے مناظر 02312
Reposted by Karachiiets90Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024🚨کینڈا میں بھی اورسیز پاکستانی آج احتجاج کر رہے ہیں۔ 04019
Reposted by Karachiiets90Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 24/11/2024غازی بروتھا پل پر عوام نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا، جیو بہادروں۔۔۔ 0123
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 22/11/2024@bsky.app @support.bsky.team please give some freedom to your users specially in writing words because you allow much lesser words and video please rethink and gives us freedom. #bluesky 000
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024@faisalhussain.bsky.social Welcome Faisal bhai hope you will also give me your follow back 000
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024ایک زمانہ تھا پاکستان میں بہت سے سیاسی قائدین جمہوریت کے لیے آمروں سے ٹکر لیتے تھے۔ اب اکثر کی جدوجہد صرف ایک پیج سے دوسرے کو ہٹانے اور خود ایک پیج پر آنے کے لئے ہوتی ہے۔ 352
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024ہم نے تو فالو کردیا آپکو مگر آپ نے فالو بیک نہیں دیا 010
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 18/11/2024﷽ السَّلَامُ وعَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💫 قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ فرمادیجئے کہ تم زمین پر چلو پھرو، پھر (نگاہِ عبرت سے) دیکھو کہ (حق کو) جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا, (سورۃ الانعام) 020
Reposted by Karachiiets90Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/11/2024Imran Khan Pakistan leader EX prime Minister of Pakistan 3836
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 16/11/2024 حسن ناصر کی یہ واحد تصویر ہے جو دستیاب ہے ہم زمانہ طالب علمی میں اسی تصویر کے پوسٹر اور بینر بنا کر یوم حسن ناصر مناتے تھے ۔ اوپر لکھا مصرعہ خالد علیگ صاحب کی شاندار نظم کا ہے جس کا آغاز اس طرح سے ہے میں کہ پھر قلعہ لاھور سے ہوتا ہوں طلوع 010
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 16/11/2024 کامریڈ حسن ناصر آج بھی "مسنگ پرسن" ہیں کیونکہ ریاست نے انہیں زندہ یا مردہ واپس نہیں کیا۔ " حسن ناصر ایک نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھے وہ پاکستان کی محبت میں یہاں آگئے تھے ۔ ان کی والدہ بیٹے کی میت لے جانے کے لئے لاھور آئیں مگر مایوس واپس گئیں۔ 120
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 16/11/2024میں کہ سقراط ہوں عیسی ہوں حسن ناصر ہوں۔۔۔۔ 13 نومبر 1960 کو ایوبی مارشل لا کے دوران ترقی پسند رہنما سید حسن ناصر کو شاہی قلعہ لاہور کے زیر زمین قید خانے میں کئی دن تشدد کرنے کے بعد مار دیا گیا تھا۔ ایک نامعلوم لاش کو حسن ناصر ظاہر کر کے انکی والدہ کو دِکھایا گیا۔ 120
Reposted by Karachiiets90Ahmad Noorani @noorani.bsky.social · 16/11/2024پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی “گوانتانامو بے” موجود ہیں، سینیٹر افراسیاب خٹک نے یہ بات ادریس خٹک کی غیر آئینی قید کے حوالے سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔ ادریس کو پہلے پاکستان آرمی نے جبری طور پر غائب کیا اور بعد میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔ 1315337
Reposted by Karachiiets90Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/11/2024عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی 19725
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 16/11/2024#BlueSky seems a better alternative to other social media app @bsky.app 020
Reposted by Karachiiets90Ahmad Noorani @noorani.bsky.social · 15/11/2024آرمی چیف جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟ مفتی محمد حسین نعیمی کے پوتے اور علامہ سرفراز نعیمی کے بیٹے کے طاقتوروں کو خوش کرنے کے فتوے سے حق پرستوں کے سر شرم سے جُھک گئے۔ وی پی این کے بارے میں اچھی خبر youtu.be/pTeZHEkf7skyoutu.beArmy Chief, Imran Khan and VPN |ٹویٹر سے خوفزدہ آرمی چیف کا خطاب | وی پی این بار ے اچھی خبرYouTube video by Ahmad Noorani 37915
Reposted by Karachiiets90Q @qindeel.bsky.social · 15/11/2024I’m glad that I don’t see posts by Elon Musk and his alt accounts like DOGE Welcome to Bluesky if you are new here! #BlueSky #TwitterRefugee 5477
Karachiiets90 @shoaibkhan.bsky.social · 16/11/2024نورانی صاحب آپکی ایڈوائز پر بلیو اسکائی جوائن کرلیا اب فالو بیک عنایت فرمائیں 010
Reposted by Karachiiets90Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/11/2024If you’d like to contribute for the “final call”, please visit ptioverseas.com 47226
Reposted by Karachiiets90Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/11/2024سابق وزیر اعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء وطالبات اور نوجوانوں کے لئے خاص پیغام: 710635