Sign in

Saddia Mazhar

@saddiamazhar.bsky.social
343 followers 114 following 10 posts

An investigative journalist and RTI activist

PostsRepliesMedia
Reposted by Saddia Mazhar
WE News @wenews.pk · 07/12/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس، علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری wenews.pk/news/252350/
011
Reposted by Saddia Mazhar
Shahmeer Masood @shahmeermasood02.bsky.social · 25/11/2024
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سینئر وکلاء محراب خان گچکی، عبدالمجید شاہ اور عبدالمجید دشتی اور 70 سالہ ماتی نسیمہ بلوچ سمیت 15 افراد کے خلاف تربت میں ایف آئی آر درج، ذرائع @noorani.bsky.social @alijanmaqsood.bsky.social @hamidmirpak.bsky.social @saddiamazhar.bsky.social @mehdirhasan.bsky.social
011
Reposted by Saddia Mazhar
Shahmeer Masood @shahmeermasood02.bsky.social · 22/11/2024
کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے اہل امیدوار بہزاد دلاوری کو گزشتہ رات اے ون سٹی کوئٹہ سے مبینہ لاپتہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعات #ReleaseBehzadDilawari @hamidmirpak.bsky.social @alijanmaqsood.bsky.social @jalilahaider.bsky.social @saddiamazhar.bsky.social
015
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 21/11/2024
قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا
230
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 20/11/2024
ہا ہاہا ہا چلو اسی بہانے پولیس والوں کے پیٹ تو اندر جائیں گے 🤣🤣🤣
030
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 20/11/2024
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں فیض احمد فیض
060
Reposted by Saddia Mazhar
The Truth @thetruthnews.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور۔
031
Reposted by Saddia Mazhar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
8317119
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے نظریے اور بیانیے کا ہمیشہ بہترین دفاع کیا ہے کیونکہ تنخواہ و مراعات کو اسی احسن اقدام سے حلال کیا جا سکتا ہے۔ آپ صرف غبارے دیکھیے ، کتنے زبردست ہیں
050
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی اے نے ان تمام سائٹس کے کانٹینٹ کا گہرائی سے جائزہ لیا اور پھر یہ فیصلہ کیا۔
160
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 18/11/2024
Women in journalism My squad #mediasummit #Islamabad
160
Reposted by Saddia Mazhar
Geo News Urdu @geonewsurdu.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، دھرنے کی بھی توقع کر سکتے ہیں، ولید اقبال #GeoNews #GeoPakistan
1232
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 18/11/2024
بی زیڈ یو انتظامیہ نے تمام طلباء کو ہاسٹل سے نکال دیا. اسلامی جمعیت طلبا کا دھرنا جاری ،وی سی ہاؤس کا گھیراؤ۔
150
Saddia Mazhar @saddiamazhar.bsky.social · 18/11/2024
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
160