Sign in

Kifayat Ullah

@shehzadastudio.bsky.social
410 followers 312 following 19 posts

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

PostsRepliesMedia
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 16/04/2025
#freepalastine #gaza
000
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 25/02/2025
000
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 13/02/2025
Welcome after a long time 🥰
000
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 20/12/2024
دو تحریکیں۔
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 06/12/2024
سمعت عن الشیخ فضل الرحمان حفظہ اللہ الذی قائدنا و مرشدنا قال۔۔۔۔
020
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 03/12/2024
میرا قریبی دوست محمد قاسم جو ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوا تھا ابھی زیر علاج ہے 💔 ان کیلئے دعا کریں کہ رب العالمین اسے شفاء کاملہ نصیب فرمائے آمین 💓 #shehzadastudio
020
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 01/12/2024
آج یہ دو ستارے داغ مفارقت دے گئے 😭♥️
020
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 22/11/2024
Welcome to bluesky
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 22/11/2024
جدول الاختبارات وفاق المدارس العربیہ پاکستان
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 21/11/2024
Now I'm in bluesky
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 21/11/2024
اللہ تعالیٰ حامی و ناصر ہو
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 21/11/2024
ماشاءاللہ ۔
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 21/11/2024
صبح صبح السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰
000
Reposted by Kifayat Ullah
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024
یکم دسمبر بروز اتوار شہید مفتی عبدالشکور صاحب کانفرنس مفتی عبدالشکور رح نے مثالی زندگی گزاری ، ایک شاعر کے بقول انسان کو زندگی ایسی ہی گزارنی چاہئے کہ جب تو پیدا ہو تو لوگ خوش ہوں اور تو روتا رہے ، جب جب تو وفات پاجائے تو جدائی ایسی ہو کہ لوگ جی بھر کر روئیں اور تو خوش وخرم رہے ۔۔۔
2133
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 20/11/2024
اپنی ماں کیلئے الحمد اللہ کہے ♥️
040
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 20/11/2024
جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے ۔
010
Reposted by Kifayat Ullah
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBkueSky
43816
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Reposted by Kifayat Ullah
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 19/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سندھ
193
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 19/11/2024
Kaese Laga Yaha hamara Qadam 😍🥰
010
Kifayat Ullah @shehzadastudio.bsky.social · 19/11/2024
اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔۔۔ آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں باقی سارے جہاں کی رونقیں تب ماند پڑ چکی ہوتی ہیں کیونکہ آپ کی ذات حالتِ زار میں مبتلا ہے تو۔۔۔ یعنی کہ پوری کائنات اُداس ہے
020