Sign in

shaizch.bsky.social

@shaizch.bsky.social
130 followers 20 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @shaizch.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299
Reposted by @shaizch.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک غیرسیاسی باپردہ خاتون کی آڈیو آئی ہے وہ سیاسی تقریر کر رہی ہے،کیا غیر سیاسی خاتون جلسوں جلوسوں کی پلاننگ کرتی ہے؟وہ غیرسیاسی خاتون ریموٹ کنٹرول کے ذریعے وزیراعظم پاکستان کو کنٹرول کرتی تھی کس کو وزیراعلیٰ لگانا ہے وہ بتاتی تھی۔ (وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری)
1168
Reposted by @shaizch.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1226381
Reposted by @shaizch.bsky.social
Conrad7 @conrad7.bsky.social · 18/11/2024
It was🖕
178177601167
Reposted by @shaizch.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
1018469
Reposted by @shaizch.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
21276104
Reposted by @shaizch.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
Punjab Government’s Anti-Smog Plan is commendable. Decision of the Lahore High Court. 🔹The Punjab government’s efforts to combat smog are commendable. 🔹Steps like considering the relocation of industries in and around Lahore show a proactive approach. #PMLN
0186
Reposted by @shaizch.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ #PMLN #Punjab
05216
Reposted by @shaizch.bsky.social
Moon lover @moon1over.bsky.social · 18/11/2024
581550573278
Reposted by @shaizch.bsky.social
پنجابی شیر @rajpoot007.bsky.social · 18/11/2024
1184
Reposted by @shaizch.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 19/11/2024
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف
53513
Reposted by @shaizch.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔ #PMLN
14315
Reposted by @shaizch.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
28451102
Reposted by @shaizch.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
8243255
Reposted by @shaizch.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟ جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
1523773
Reposted by @shaizch.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے ‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
2727379
Reposted by @shaizch.bsky.social
beverly parrish🦋📎🌊 @beverlyaparrish.bsky.social · 17/11/2024
Be selective with your battles. Sometimes, peace is better than being right.(Unknown)(Google photo) Happy Sunday, y'all.
1165387218
Reposted by @shaizch.bsky.social
Moon lover @moon1over.bsky.social · 18/11/2024
514532732448
Reposted by @shaizch.bsky.social
The Lincoln Project @lincolnproject.us · 18/11/2024
1.2 Millions Americans died because of his negligence, while he was sending our lifesaving supplies to Putin.
2195342768171