Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 23/11/2024شکار پور میں تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کے قافلے پر پولیس کی سیدھی فائرنگ #ImranKhan #imran #ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhanZindabad #Sindh 000
Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 20/11/2024🌍Copy Good morning to the one who makes my heart skip beats and my soul feel alive 💕 010
Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 19/11/2024جتنی بھی لوگ ہیں سب ایک دوسرے کو فالو کرو ہم پی ٹی ائی کی فیملی ہے مجھے بھی فالو کروں میں سب کو بیک دوں گا 020
Reposted by Shahzaib AliPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 25370150
Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 19/11/202424 نومبر سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا پر بھی خود کو مضبوط آواز بننا ہو گا، اس لیے سب اپنے اکاؤنٹ بھی گرو کریں، سب کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کر کے ری پوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں میرا بھی اکاؤنٹ فالو کر لیں۔ 010
Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کوآپ نے اسی طرح نکلنا ہے جیسے آپ 8 فروری کو نکلے تھے یہ عمران خان کی جنگ نہیں بلکہ آپ کی میری اور ہمارے بچوں کی جنگ ہے۔۔۔۔ 030
Shahzaib Ali @shahzaib1.bsky.social · 19/11/2024@lmranriazkhan.bsky.social @sabirshakirary.bsky.social @siddiquejaan.bsky.social 020
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا 341145409
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان 13509131
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024🚨 حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز 14485116
Reposted by Shahzaib AliSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان 14643178
Reposted by Shahzaib AliSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! - علیمہ خان 1339093
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان 12479104
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔ 25536161
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟ 57564182
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !! 31547174
Reposted by Shahzaib AliSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024کنٹینرز درکار ہیں اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز مانگ لیے 930371
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024اہم ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بھی 342 کے سوال نامے کے جوابات جمع نہیں کروائے گئے عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی عدالت نے 79 سوالات کے جوابات کل جمع کرانے کا حکم دے دیا 328975
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔ 42430159
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟ کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔ 3525679
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ 12358109
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 30484143
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور 325759
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا- 527869
Reposted by Shahzaib AliSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے- 8401121
Reposted by Shahzaib AliSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟ 720253
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔ 22455143
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اس وقت پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس میں کارکردگی کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اسلام آباد نے 64 مقدمات بنائے ہیں عمران خان کے خلاف اور پنجاب نے 58 مقدمات بنائے ہیں۔ اسلام آباد پولیس 8 مقدمات کی برتری سے لیڈ کر رہی ہے۔ 314133
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024شکر ہے جنگ یہ نہیں لکھ دیا کہ اصلی بارش میں بھی حساس اداروں کا کردار ہے۔ 314234
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔ 715542
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024خوف بھی کیا کچھ کروا دیتا ہے۔ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ شرم آنی چاہیئے 1121770
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 17/11/2024جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟ 413828
Reposted by Shahzaib AliImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 17/11/2024کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟ 715035