Reposted by Shahid hashmi
الرٹ الرٹ🚨
20 نومبرکےبعد انٹرنیٹ بندہو جائےگا
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنےکاپلان ہے
ٹرانسپورٹ اورریل گاڑیاں بھی بندکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
موٹروےجی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈبھی بندکرنے کےاحکامات ہیں
پٹرول پمپ اورہوٹل بھی بندکرنےکے احکامات ہیں
اس لیےآج سےہی متبادل نظام پرکام کریں