Reposted by M Shahbaz Khan

فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے، حامد میر