Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 07/12/2024ڈی چوک میں احتجاج اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے پر 90 مقدمات درج مقدمات میں اراکین پارلیمنٹ، صحافی، یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھی نامزد سابق گورنر، سابق وزیراعلیٰ اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا 110
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 07/12/2024INSIDE NEWS 🚨🚨 Draft ceremony of #PSL10 is suggested to be held in Dubai or England inorder to increase the excitement and take the brand of PSL outside Pakistan. #PSL10 #pcb #pakistan 001
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 07/12/2024میجر ریٹائرڈ خرم مشتاق کو سی ای او PIA تعینات کردیا گیا....!!! 021
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 06/12/2024لندن: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا کیس بند 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 06/12/2024"ایک حکم نامہ ملا ہے مجھے کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کچے کے علاقے پر بات نہیں کر سکتے، اب میں بات کرنے سے ڈر رہا ہوں کیونکہ سامنے اونچی عمارتوں کی چھتوں پر کچھ لوگ کھڑے نظر آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔" انور مقصور #گولی_کیوں_چلائی #ڈی_چوک #ImranKhan 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024پنجاب اسمبلی حلقہ 139 ضمنی الیکشن کوٹ عبدالمالک میں پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر ٹھپے لگائے جارہے ہیں، سیاہ وارداتیں جاری، ایک اور جعلی فارم 47 تیار کر کے ہارے ہووں کو جتوانے کی تیاری۔ #مینٹیٹ_چوروں_کی_سرکار #ڈی_چوک #ImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024دکھی دل سے کہہ رہا ہوں اداروں پر نوجوانوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے۔ لیگی رہنما جاوید لطیف #ڈی_چوک #ImranKhan #امپورڈ_حکومت_نامنظور 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024دبئی میں آی سی سی کی بورڈ میٹنگ ، چمپینز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع #championstrophy2025 #pcb #ICC 001
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024پی پی 139 شیخوپورہ/ ضمنی انتخابات حلقہ بھر میں پولنگ آج ہورہی مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اور پاکستان تحریک انصاف کے اعجاز حسین بھٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024کسی انسان کا زوال اس وقت شروع ھو جاتا ھے جب وہ اپنے مخلص ساتھیوں کے ساتھ منافقت اور دغا بازی کرنا شروع کر دیتا ھے. 020
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 05/12/2024جو لوگ میڈیا کے دور میں اسلام آباد کے اندر گولیاں چلانے سے باز نہیں آتے انہوں نے ڈھاکہ میں کیا حال کیا ہوگا۔ 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024Hello Everyone! we need to grow our audience in this platform to defend our Party & People. Especially to expose the false tactics of this Government. Lets share the link of this account to other Insafians. bsky.app/profile/imra...bsky.app 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024جو اموات ہوئیں اُنکا سلسلہ 3:29 منٹ پر شروع ہوا جن کرداروں کو گولیاں لگی ،اُنکے نام بتا سکتا ہوں جنہیں پولی کلینک داخل کیا گیا اُن کا ریکارڈ بھی درج کیا گیا اور اُن کی وفات ہوگئی، میں 9:40 تک پولی کلینک تھا اور میں نے ٹویٹ بھی کیں، 3 دن تک مجھے پریشر رہا کہ ان کو ڈیلیٹ کریں ۔زاہد گشکوری 074
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024برینکنگ 🚨🚨 تحریک انصاف کے رہنما اور فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان گرفتار۔ 0116
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج سے ریکویسٹ ہے کہ اکیلے اکیلے اوپر نہ جائیے پاکستان کی عوام کو بھی ساتھ لیکر جائیں۔ 😀 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024Once upon a Time When Golden Days in Pakistan 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024ڈی چوک میں کیا ہوا : سینئر صحافی حامد میر کا جنگ میں کالم انیس شہزاد اور مبین اورنگزیب کو گن شاٹ سے مارا گیا شفیق خان لُنڈ کی لاش پمز میں موجود تھی لیکن اسکے بھائی کو کہا گیا کہ ہمارے پاس تو لاش ہی نہیں 1/2 100
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 04/12/2024لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد 001
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 03/12/2024A Simple Hearted Leader and Sincere with his Nation ❤️ 031
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 03/12/2024فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے، حامد میر 011
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 03/12/2024🚨🚨 محسن نقوی کا سیکورٹی اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کا اعلان، 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 01/12/2024Breaking 🚨 Government Decided To Block TikTok Completely in Pakistan. 001
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024انیس شہزاد ستی گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا اسکے ڈیڑھ گھنٹہ بعد وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ۔۔ 011
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024کیا آپ ایک ویڈیو بھی دے سکے ہیں جس میں سکیورٹی فورسز کو فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہو؟ عطا تارڑ 121
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024Breaking 🚨🚨 looks like something big happen ڈی چوک میں بڑی تعداد میں رینجرز 110
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں 💔 کہ درویشی بھی عیاری ہے ، سلطانی بھی عیاری مجھے تہزیب نے کی ہے عطا وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری 012
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024🚨 یونیورسٹی آف سرگودھا جلد اپنا ویب ٹی وی لانچ کرنے جارہی ہے۔ ٹی وی پر سیاسی خبروں سے ہٹ کر بہترین پروگرام پیش کیے جائینگے۔وائس چانسلر 021
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔: "سکرینوں پر آکر صحافت کا ستیاناس ہو گیا ہے ،بہت شرمندگی ہے کہ صحافی پراسیکیوٹر کو کہیں کہ آپ حرام کھاتے ہیں ، کیا پھر یہ بھی کہا جائے کہ صحافی اپنی سوچوں کو بیچتے ہیں"جج طاہر عباس سپرا 021
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 30/11/2024Breaking 🚨🚨🚨 5 سے 7 دن میں عمران خان کو نقصان (اللہ نہ کرے) پہنچانے کی سازش کر لی گئی ہے سارے ملک کو ایک ہی وقت میں سیل کرنے کی منصوبہ بندی ہے گزشتہ روز پولیس کے تمام بڑے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا ہے اور کسی بڑے خطرناک پلان کی منصوبہ بندی ہے۔ زرائع 011
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024🚨 ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے، جلد سے جلد چاہئے: علی امین گنڈاپور 021
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024Breaking 🚨 وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، سینٹر اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ ، میاں محمود الرشید ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوٹ لکھپت جیل سے قیادت کے نام خط۔۔۔ 020
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024"زندگی میں فائنل کچھ نہیں ہوتا ، موت سے پہلے تک جدوجہد چلتی رہتی ہے۔" حسن نثار 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024شادیانے بجا رہے ہیں کہ سٹاک ایکسچینج لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر گئی ہے۔ یہ سٹے کی مارکیٹ ہے، کیا ڈالر کی قیمت کم ہوئی؟ بجلی سستی ہوئی؟ گیس سستی ہوئی؟ پیٹرول کی قیمت کم ہوئی؟ سونے کی قیمت کم ہوئی؟ مہنگائی کم ہوئی؟ عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔۔ حافظ نعیم الرحمان 031
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024Try to Understand 😊👇🖤 “Your rizq is written ✍️. This is your sign to stop worrying about things out of your control. The income, the partner🤝, the success and happiness, it's nearly here. Be confident🌟 with your duas.” 000
Reposted by Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے: ◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں ◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں ◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں #اسلام_آباد_قتل_عام 513669
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024عمران خان سے وکلاء کی آج بھی ملاقات نہ ہو سکی ۔۔فیصل چوہدری اور فیصل ملک کی ملاقات نہ ہو سکی وکلاء کو جیل میں بلایا گیا لیکن نوٹیفکیشن دکھا دیا گیا۔۔کہا گیا کہ خان تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے ۔ 1/2 100
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024Once Upon a Time in 2019. See! This is Our Leader ❤️🌼 #ImranKhan 000
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024"کنٹینر پر نماز پڑھنے والے کو 50 وارننگز دی گئیں۔ اس کے بعد 'ایکشن' لیا گیا۔ اگر آپ ٹرین کے سامنے نماز پڑھیں گے، وہ آپ کو کچلے گی ہی۔ میں اس کی بالکل مذمت نہیں کرتا۔" طلال چوہدری. شرم تم کو مگر نہیں آتی 🖐️ 150
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ Like and Retweet #IslamabadMassacre #D_Chowk #ImranKhan 050
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 29/11/2024اسلام علیکم! صبح بخیر ۔۔۔۔!!! دعا ہے کہ الله رب العزت آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو سدا خوش وخرم اورخوشحال وصحت مند رکھے۔ ❤️ آمین ثم آمین 010
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 28/11/2024کچھ لوگوں کے حوالے سے حیران کن چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کو ناکام کرنے کی بہت کوشش کی گئی 25 اور 26 کی درمیانی شب انہیں گرفتار کروانے کا منصوبہ بھی تھا مگر اسلام آباد اور راولپنڈی والوں نے ناکام بنایا۔ 030
Imran Khan 𝓕𝓪𝓷𝓼 @imrankhanfanss.bsky.social · 28/11/2024What's Going On? 😧 #ImranKhan #PTI #islamabad_D_Chowk 030