Sign in

PTI

@ptiuk.bsky.social
155 followers 11 following 54 posts
PostsRepliesMedia
PTI @ptiuk.bsky.social · 25/11/2024
‏تازہ ترین مناظر 🛑 ‏بشری بی بی اور علی آمین گنڈاپور کا کنٹینر ڈی چوک کی طرف رواں دواں
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 24/11/2024
‏انسانی حقوق کی وکیل لندن احتجاج میں پاکستان میں ہونے ظلم پر آواز بلند کر رہی ہے ‏
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 24/11/2024
Massive gathering in London. Ik' friend Cheeko bhai is on the stage.
011
PTI @ptiuk.bsky.social · 24/11/2024
راولپنڈی کی گلیوں سے نوجوان بڑی تعداد میں نکل رہے ہیں ‏ آج عمران خان کی خاطر نکلنا ہوگا ❤️
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 24/11/2024
آج جب نہتے اور پُرامن لوگوں پر بدترین شیلنگ کی جائیں گی تو وہ شیلنگ کا دھواں ان پنکھوں کی مدد سے دوبارہ اُسی طرف واپسی ہوگا۔
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 22/11/2024
‏خالد یوسف چودھری۔۔۔ ‏عمران خان کے روبکار اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں عمران خان اس وقت آزاد شہری ہیں قانونی طور پر فرض بنتا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔۔
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 21/11/2024
‏یاسر ملہی کے ان معصوم بچوں کو یتیم کیا گیا۔ ‏نجانے یہ ظالم اور کتنے گھر اجاڑیں گے
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن شہید یاسر ملہی کی قاتل پنجاب پولیس اعتراف جرم اور افسوس کر کے بات ختم کر رہی ہے، درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے شہید ہو چکے ہیں کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا، انشاء اللہ ان سے پورا پورا حساب لیں گے۔ ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁦‪#PakistanUnderStateFascism‬⁩
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏قوم اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام سے بغاوت کرتے ہوئے چوبیس نومبر کو قانون کی بالادستی اور جمہوری قدروں کی بحالی کےلئے نکلے گی ۔ ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
032
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏انقلاب کے بعد اس جگہ کی جیو فینسنگ ہوگی اور یہ سب نوکریوں سے برطرف ہوں گے۔ بولو انشاءاللہ۔ ‏
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی فائنل کال: آزادی رضاکار ٹیم لاہور نے مومینٹم برقرار رکھا ہوا ہے۔ ‏⁧‫#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی‬⁩ ‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 24 نومبر کے حوالے سے کارنر میٹنگ کر رہا ہے 🔥
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 20/11/2024
‏شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ‏دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔ ‏ایک بچے کا اتنا خوف! ‏⁦‪ #PakistanUnderFascism‬⁩
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏صحافی کا آؤٹ آف سلیبس سوال پوچھنے پر معاملہ کشیدہ ہوگیا ‏آپ اس صحافی کی تصویر بنالیں۔۔۔۔ ‏آپ دھمکی دے رہے ہیں تھریٹ کررہے ہیں صحافیوں کا احتجاج ‏نہیں آپ غلط رنگ دے رہے ہیں واوڈا ‏آپ نے عمران خان سے تب غداری کی جب امریکی مداخلت پر انہیں نکالا جارہا تھا ۔۔۔۔۔ آج آپ کو اعتراض ہے؟
011
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
111
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏مانا کہ مشکل ہے سفر۔۔۔ ‏مگر ‏مشکل سفر انہی سرپھروں کے لئے ہوتے ہیں جو ہار نہیں مانتے۔ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
020
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏اڈیالہ جیل جاتے ہوئے رستے میں نیوز چینل کی گاڑی دیکھ کر گونگے شخص کی عمران خان کے لئے دعائیں۔ ‏اس شخص نے کہا ہے جلد عمران خان باہر آئے گا اور غریبوں کا آسرا بنے گا۔ ‏ایسی لازوال محبتیں بس عمران خان کے ہی نصیب میں لکھی ہیں❤️
021
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران تیرا اک اشارہ ‏حاضر حاضر لہو ہمارا ‏24 نومبر انشاء اللہ آزادی کا دن 🔥 ‏
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏سب یاد رکھیں 24 تاریخ کو نکلیں ۔ عمران خان کے لئے نہیں اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے ، اپنی نسلوں کے بقا کے لئے
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، عوام 24 کو اپنے لیڈر کی کال پر اسلام آباد آئے گی۔ ‏خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔ ‏عالیہ حمزہ کی لاہور میں زبردست موبلائزیشن کمپین 🔥
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ‏لانگ مارچ سے پہلے یہ ملاقات انتہائی اہم ہے
052
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر، فیصلہ کن دن ‏اس دن قوم کرے گی اپنی آزادی کا تعین! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩#
042
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
‏“آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا آزادی چھیننی پڑتی ہے۔ ملک کی آزادی کے لیے جان کے قربانی دوں گا “-عمران خان ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
031
PTI @ptiuk.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏24 نومبر فائنل کال کیلئے ایمان طاہر صادق شاپ ٹو شاپ کمپین کررہی ہیں ‏وہ تمام ٹکٹ ہولڈرز جو گراونڈ پر ہیں ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں
031
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏اگر سرحد کے دوسری طرف لڑنا ہے تو ان ٹینکوں میں تیل نہیں ہے اگر سرحد کے اندر اندر لڑنا ہے تو تیل کا ٹینک بھی فُل ہے اور گولیاں بھی بہت
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏November 24 protest in Norway . ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
093
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏بات کس سے کرنی ہے؟ اصل طاقت والے شخص سے یا سائیڈ پر بیٹھ کر تالیاں بجانے والے بچوُ جمہوروں سے؟ ‏سلمان اکرم راجہ کا بہترین جواب ‏
042
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان کی کئی ممتاز خواتین وکلاء نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ متنازع اور غیر آئینی 26ویں ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ نام نہاد آئینی بینچ اپنی آئینی حیثیت کا تعین نہیں کر سکتا، اس لیے ان کی درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دی جائے۔ ‏⁦‪#26thAmendment‬⁩
021
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏"جیل تو چھوٹی چیز ہے میں اپنی جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں" ۔ عمران خان ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
میں اپنی آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا اور اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں، کبھی اس نظام کو قبول نہ کرنا! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کا ننھا سپاہی ⁦‪@ShayanAliPTI‬⁩ نے اپنے لیڈر عمران خان کیطرح فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رہائی کے فوراً بعد ہی 24 نومبر فائنل کال کے لئے ڈور ٹو دوڑ کیمپین شروع کر دی! ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏جیسے بھی ہو سکے سب 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں! ‏⁧‫# نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
خواتین کی مریم نواز کو ہاتھ اٹھا اٹھا کر بد دعائیں۔۔۔ ‏ان کو غریبوں کی آہیں لگیں
011
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
justice! Calling all British Pakistanis from all over UK, let’s unite for the #FinalCall and stand in solidarity, as our leader fights for our people’s rights and the rights of the future generations. 🗓️ Date: 24 November, 2024 ⏱️ Time: 2:00 PM 📍 Venue: 10 Downing Street, London. #PTIUKProtest
001
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏عوام بہت زیادہ اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف ہو گئی ہے ،کاشف عباسی کا سوال۔ ‏اچھی بات ہے کیونکہ عوام جمہوریت کی طرف ا رہی ہے۔ ‏سلمان اکرم راجہ🔥
052
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔۔۔ ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
020
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔! Thanks again I got the email that was on your your
010
Reposted by PTI
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان #نومبر24_خان_کی_کال
29037
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
020
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
🗓 November 24, 2024 ‎📍 Islamabad ‎⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال
000
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا
021
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان ‏امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی فائنل کال کے لیئے 24 نومبرکو اسلام آباد پنہچیں۔ ‏کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
231
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی، ‏ملک احمد خان بھچر ‏
010
PTI @ptiuk.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کی احتجاج کی کال ‏لاہور میں پولیس گردی ، ‏آئینی جمہوری حق استعمال کرنے پر بچوں کی گرفتاریاں
010